کراچی، غیرملکی ایئرلائن حجاج کرام کا سامان دبئی چھوڑ آئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، غیرملکی ایئرلائن حجاج کرام کا سامان دبئی چھوڑ آئی ARYNewsUrdu

کراچی: دبئی سے کراچی پہنچنے والی غیرملکی ایئرلائن حجاج کرام کا سامان دبئی میں چھوڑ آئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ غیرملکی ایئرلائن کی پروایز ایف زیڈ 898 آج صبح مدینہ سے براستہ دبئی سے کراچی پہنچی، پرواز لینڈ ہونے کے بعد مسافروں کو پتا چلا کہ ان کا سامان دبئی میں رہ گیا ہے۔حجاج کرام نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ایئرلائن کا کوئی نمائندہ حاجیوں کی داد رسی کے لیے نہیں آیا۔

واضح رہے کہ 11 جولائی کو بھی دبئی سے کراچی پہنچنے والی پرواز متعدد حجاج کرام کا سامان دبئی چھوڑ آئی تھی۔ حجاج کرام فلائی دبئی کی پرواز کے ذریعے مدینہ براستہ دبئی کراچی پہنچے تھے۔ کراچی ایئرپورٹ پرحجاج کرام سامان کیلئے کئی گھنٹےتک انتظار کرتے رہے تھے۔ کراچی ایئرپورٹ پر سامان نہ ملنے پر مسافروں نے احتجاج کیا اور سامان جلدازجلد واپس لانے کا مطالبہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

1 ماہ کیلئے فضائی کرایوں میں کمی کا اعلانمشہور ایئرلائن نے فضائی کرایوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کرکے مسافروں کو خوشخبری سنادی۔تفصیلات کے مطابق فلائی دبئی نے 20 ہوائی اڈوں کے لیے سستے ٹکٹوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محرام الحرام کے حوالے سے ڈی جی رینجرز سندھ کی علمائے کرام سے ملاقاتکراچی : (دنیانیوز) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی مسلسل بے قدری، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان برقرارکراچی: (دنیا نیوز) روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی اڑان کا سلسلہ برقرار ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہرِ قائد کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانکراچی: (ویب ڈیسک) شہرِ قائد کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی کام کرگئیکراچی: پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال کے اعلان کے بعد وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کراچی آنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی زیادہ منافع کم سمگلنگ سے 30 فیصد فروخت کم ہوگئی : ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ہفتے سے ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان03:03 PM, 20 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی  کو ملک بھر میں پیٹرول  پمپس بند   کرنے کا اعلان ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »