کراچی : پولی تھین بیگ کو ری سائیکل کرکے ڈسٹ بن بنانے کا تجربہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : پولی تھین بیگ کو ری سائیکل کرکے ڈسٹ بن بنانے کا تجربہ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پولی تھین بیگ کو ری سائیکل کرکے ڈسٹ بن بنانے کا تجربہ کرلیا گیا، تجربہ سندھ سالڈویسٹ مینجمنٹ بورڈاور ہریالی حب کےاشتراک سے کیا گیا۔

ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ امتیازعلی شاہ نے بتایا کہ کچرے کی ری سائیکل سےماحولیاتی آلودگی میں کمی ہوگی، کراچی کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے اقدامات کررہےہیں۔ امتیازعلی شاہ کا کہنا تھا کہ جی ٹی ایس بلدیہ اورشرافی پرکچراری سائیکل کرنےکے پلانٹ نصب ہیں۔ کچرےکوری سائیکل کرکے آر گینک کھاد،پلاسٹک دانہ بنایا جارہا ہے۔

دوسری جانب حکومت سندھ نے پروجیکٹ کچرے سے توانائی بنانے پر بھی مرحلہ وار کام شروع کردیا ہے ،ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے کہا کہ پلاسٹک سے ماحول کی آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے اس کے خاتمے کے لئے جلد از جلد اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ایوی ایشن کے وفدکی پاکستان آمد، برادرانہ تعلقات مضبوط بنانے کا عزمملاقات میں دوران فریقین نے برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کو نئی سطح پر لے جانے کے مکمل عزم کا اعادہ کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : رکشہ سوار نے چکر دلانے کے بہانے ڈیڑھ سالہ بچے کو اغوا کرلیاکراچی : شہر قائد میں رکشہ سوار چکر دلانے کے بہانے بچے کو اغوا کرکے فرار ہوگیا ، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہوزیر اعظم نے آئندہ بجٹ میں لائن لاسز اور بجلی چوری کے سد باب کیلئے مؤثر اقدامات شامل کرنے کی ہدایت کی، انہوں نے آئندہ بجٹ میں ونڈ اور شمسی توانائی کے منصوبے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئیکراچی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے، پاکستان ميں عيد الاضحیٰ 29 جون کو ہونے کی پیش گوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور IMF پروگرام ضروری، ایکسپورٹ بڑھائے اور امپورٹ کم کئے بغیر گزار نہیں، ٹیکس نیٹ میں اضافہ ناگزیر، نجکاری سے سیاسی عدم استحکام، جیو پر گریٹ ڈیبیٹمعاشی ماہرین نے کہا کہ ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے ایک اور آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے. DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »