کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی، سب سے زیادہ بارش ایک ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں ایک ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ،تاہم غیرسرکاری ویدر اسٹیشن پاک وید کے اویس حیدر کے مطابق بحریہ ٹاون میں 43ملی میٹرجبکہ کاٹھور میں 32بارش ریکارڈ ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں جعلی نوٹوں کے ذریعے دھوکہ دہی میں ملوث بین الصوبائی گروہ گرفتارپنجابی_پشتون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹر اور مرکز مینگورہ سے 25 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، زلزلہ پیما مرکز May Allah protect All of us. Allah swt Reham keray .... When? جب اس طرح کے لونڈے باز ہوں گے تو زلزلہ اے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: منشیات فروشوں کیخلاف مختلف کارروائیوں میں 307 کلو چرس برآمد، 6 ملزمان گرفتارشکر ھے یہ کاروائی اسلام آباد میں نہیں ھوئی ورنہ بنی گالہ والے کیا کرتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں 990ارب روپے کے ترقیاتی کام جاری ہیں، سعیدغنیوزیر سندھ تعلیم سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں 990ارب روپے کے ترقیاتی کام جاری ہيں جبکہ این آئی سی وی ڈی کے فنڈز اس کے علاوہ ہیں۔ تفصیلات SamaaTV Hahaha joke of the decade they just do work on papers to do corruption SaeedGhani1 Jhoota insaan. Sindh govt kabhi sach bola hai. بلکل یہ فنڑز اسہی طرح لگے ہیں جس طرح تبدیلی ک دعوے پورے ہوٸے ہیں جو ہر انسان کو نظر نہیں آتے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکانسندھ کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ شروع، صوبائی دارالحکومت کراچی میں بھی آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ Ok Today weather is so pleasent in all over the Sindh Bill
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »