کراچی: تحریک انصاف کے جلسے میں پول گرگیا، متعددافراد زخمی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے باغ جناح میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران لائٹنگ پول گر گیا، واقعے میں کئی افراد زخمی ہوگئے SamaaTV PTI KarachiJalsa Karachi

Posted: Apr 16, 2022 | Last Updated: 1 hour agoکراچی کے باغ جناح میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران لائٹنگ پول گر گیا، واقعے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف حکومت کے خاتمے کے بعد پہلا پاور شو کررہی ہے، اس موقع پر باغ جناح میں پی ٹی آئی کارکنوں اور حامیوں کی بڑی تعداد جمع ہے۔ باغ جناح میں ہزاروں لوگ عمران خان کا خطاب سننے کیلئے موجود ہیں، اس موقع پر کئی افراد لائٹنگ کیلئے لگائے گئے پولز پر چڑھ گئے، زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے پول مجمع پر گر گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھی جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں، وہ جلد ہی عوامی اجتماع سے خطاب میں اہم اعلانات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

👍 👍 👍 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

People think watching a cricket match .

Hahaha I was waiting to see SAMAA News reporting on this. Leaders were constantly requesting to come down but public didnt listen sadly. Itne b log zakhmi nhi huwe jtne ap ko dikh gye hongey

Imran khan Hum tumhaarey saath hain اموپورٹڈ_حکومت_نامنظور

یہ نواز شریف یا زرداری کی سازش ھو گی امریکہ کی مدد سے

جھوٹ پالتو حلیم خان PrimeMinisterImranKhan

Greatest love respect PMIK best zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😍😍😍😍❤️❤️❤️❤️😁😁😁😁👍👍👍👍

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اچھی خبر بھی دیا کرو

Samaa Kise waqat tu Zaleel honay wali harkaatain chor dia kro 😂😂😂😂🖐️🖐️🖐️🖐️

Boycott SamaaTV امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

یا اللہ 😳

Aleem khan kay loto

دنیا اور آخرت میں بھلائی کی دعا البقرۃ 201 رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا۔

بھکاری حکومت نا منظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

BehindYouSkipper PAKISTAN🇵🇰♥️ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور جہاں بہت زیادہ لوگ ھوں وہاں ایسا ھو جاتا ھے ۔۔جہاں 100 بندوں کی جلسی ھو وھاں کیا ھو نا ۔۔آپ اپنی بے غیرتی جاری رکھیں ۔اللہ انکا محافظ ھے

Axha bass bass 😂😂hum es waqt wahi hain kisi ko koi nuqsan nahi hova itna hadsa nh jitna btaa rhy😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

علیم خان غدار کا گھٹیا چینل

Lol

عمران خان 2018 میں ہمارا انتخاب تھا ۔ عمران خان 2022 میں ہماری ضد ہوگا ۔۔💪 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے منحرف رہنما نے عمران خان کے بارے میں کیا کہالاہور : تحریک انصاف کے منحرف رہنما راجہ ریاض نے کہا کہ لوٹا صرف ایک ہے اور وہ عمران خان ہے، وہ خود بھی بھاگ گئے اور اپنی ٹیم بھی لے گئے۔ امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لوٹوں اور لفافوں کو تھپڑ سے استقبال
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے کراچی کے جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا، متعدد افراد زخمیپی ٹی آئی کے کراچی کے جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا، متعدد افراد زخمی Bakwas اچھا ہوا کتے مرے Fake news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، کراچی میں مزید گرمی ہوگیحیدرآباد میں 42 ڈگری، لاڑکانہ اور دادو میں 41 ڈگری رہا جبکہ بہاولنگر اور رحیم یار خان میں 40 ڈگری ریکارڈ کیا گیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عمران خان پی کے فلم کے تپسوی ، 70 سال کا جھوٹا بوڑھا۔۔۔ عمران_تپسوی State interest must be First priority Unfortunately, as a emotional nation we agree no few words and favouriteism issue, Pakistan will be on right direction when we will appreciate and Vote on performance base
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکرپر تشدد کے معاملے میں مریم نواز بھی میدان میں آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن  لائن) پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر  پر تشدد کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم  نواز  نے رد عمل دیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی اوپن مارکیٹ میں میں اضافہانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں جلسے کی اجازت مل گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو کراچی میں کل کے جلسے کی اجازت مل گئی ہے ،جلسے کیلئے این او سی ڈپٹی کمشنر شرقی نے جاری کیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »