کراچی : شارع فیصل پر پیپلز بس کیلئے مخصوص لین بنانے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : (ویب ڈیسک ) سندھ کے وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام نے کراچی میں شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لیے مخصوص لین کے نفاذ کا اعلان کردیا۔

صوبائی وزیر شرجیل میمن نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لئے مخصوص لین بنائی جا رہی ہے، پبلک ٹرانسپورٹ شہر کی اہم راستوں سے بغیر کسی رکاوٹ کے گزرنی چاہئے۔واضح رہے کہ

پیپلز بس سروس داؤد چورنگی سے ٹاور کے روٹ پر چل رہی ہے جس سے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات میسر آرہی ہیں تاہم اب سندھ کے وزیر اطلاعات نے پیپلز بس سروس کے لیے شارع فیصل پر مخصوص لین کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبکراچی: ( دنیا نیوز) شہر قائد کے میئر کیلئے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکبادکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو کراچی کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں میئر کے تمام 6 عہدوں پر پیپلز پارٹی کامیابکراچی سمیت سندھ میں میئر کے تمام 6 عہدوں پر پیپلز پارٹی کامیاب ہوئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا مئیر کراچی الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار ،آج یوم سیاہ منانے کا اعلانجماعت اسلامی کا مئیر کراچی الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار ،آج یوم سیاہ منانے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرداری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر منتخب ہونے پر مبارکبادسابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو کراچی کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »