کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی‘ موسم خوشگوار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی‘ موسم خوشگوار مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Karachi Weather Rain

تفصیلات کے مطابق کراچی میں بادلوں نے ڈیرے جما لیے، صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جس کے باعث موسم سہانا ہوگیا۔

کراچی کے علاقے صدر، نارتھ کراچی، نیو کراچی، ملیر، کورنگی، شارع فیصل سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں دن بھر موسم ابرآلود رہے گا، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی پیش گوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ لاہور اور ڈی جی خان میں چند مقامات پر تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ٹاسک فورس کے لاہور کے مختلف علاقوں میں چھاپےسوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ٹاسک فورس کے لاہور کے مختلف علاقوں میں چھاپے Read News SuiNorthern GasPipeLine Lahore Limited TaskForce GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میئرکراچی صرف اداکاری کرسکتے ہیں،انکے پاس لگژری گاڑیاں خریدنے کااختیارہے،مشیر اطلاعات سندھمیئرکراچی صرف اداکاری کرسکتے ہیں،انکے پاس لگژری گاڑیاں خریدنے کااختیارہے،مشیر اطلاعات سندھ MurtazaWahab Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں وقفے وقفے سے ہلکی بارشکراچی میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی، کراچی میں بوندا باندی کا امکانسندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کی لہر برقرار رہے گی جبکہ کراچی میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز جیکب آباد، روہڑی، موہنجو داڑو اور سرگودھا میں درجہ حرات...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: کے الیکٹرک اور کے ایم سی ملازمین آمنے سامنے، ہاتھا پائی، ادراہ جاتی کارروائیاںکے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ انھوں نے ایک نوٹس بھیجنے کے بعد کے ایم سی کے کنکشنز منقطع کیے تھے، کے ایم سی کی جانب سے جوابی کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی،مختلف شعبوں کیلئے نئے صدور تعینات کرنے کی منظوریجامعہ کراچی،مختلف شعبوں کیلئے نئے صدور تعینات کرنے کی منظوری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »