کراچی : ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری، دن دہاڑے دو شہریوں کو لوٹ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری، دن دہاڑے دو شہریوں کو لوٹ لیا ARYNewsUrdu Karachi

کراچی : شہر قائد کے باسیوں سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار روز کا معمول بن چکی ہے لیکن شہریوں کی حفاظت پر مامور پولیس اپنی روایتی بے حسی کا شکار نظر آتی ہے۔

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ٹی اور ماڈل کالونی میں گھر کی دہلیز پر دو شہریوں کو دن دہاڑے لوٹ لیا گیا۔ اس کے علاوہ نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں شہری نے واردات کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش کی۔ ایک اور واقعے میں ایک کار سوار شہری نے گاڑی سے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری جس سے ڈاکو سڑک پر گر پڑے لیکن پھر فوراً ہی اٹھ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

علاوہ ازیں پیپری کے قریب ڈمپر کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق اور دوسرازخمی ہوگیا، ٹریفک پولیس کے مطابق بےقابو ڈمپر کی ٹکر سے سائن بورڈ بھی گرگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت بھی تو لوگوں کو لوٹ رہی انہوں نے تو صرف دو لوگوں کو لوٹ لیا پی ڈی ایم تو ساری قوم کو لوٹ رہی ہے 😜😜

کراچی سندھ ڈاکو پی پی کے نرگے میں مردار شاہ کی لوٹ مار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈکیتی، ڈاکو فیملی کو یرغمال بناکر گھر کا صفایا کر گئےڈاکو گھر سے 35 تولے سونا، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا Lawaris Karachi 🥺
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نجی سکول میں لڑکے کی فائرنگ سے 15 سالہ لڑکی زخمی دراصل معاملہ کیا تھا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں نجی سکول میں فائرنگ کر کے لڑکی کو زخمی کرنے والے طالبعلم فضل اللہ کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صنم سعید اور محب مرزا نے بالآخر شادی کا اعتراف کر لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید نے ساتھی اداکار محب مرزا کو زندگی بھر کا ساتھی بنا لیا، اس بات کا انکشاف دونوں اداکاروں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان سپر سٹار ہیں جبکہ فیروز خان کی اداکاری کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتااداکارہ صاحبہکراچی(ویب ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ صاحبہ نے ماہرہ خان کو پاکستان کی سپر سٹار جبکہ فیروز خان کو بہترین اداکار  قرار دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ نے اب عمران خان کی نیپیاں نہ بدلنے کا فیصلہ کر لیاکراچی: (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے اب عمران خان کی نیپیاں نہ بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: سپر ہائی وے پر پولیس ٹیم شہریوں سے لوٹ مار کی واردات کیسے کرتی ہے؟ویڈیو: سپر ہائی وے پر پولیس ٹیم شہریوں سے لوٹ مار کی واردات کیسے کرتی ہے؟ arynewsurdu Shirk - Message for Pakistanis - Shirk - Pakistan 2 - Why Muslim ummah lost? Shirk - Message for Muslim ummah - ٹرک_پھڑیا_گیا IUvKK عدل_کی_قیمت_ایک_ٹرک KKVIU Azam Khan Police pr trust krny ka zamana rha hi nae hy..🥺
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »