کراچی سمیت سندھ میں موسم شدید گرم رہنے اور پنجاب میں پارہ 45 تک جانے کا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

Heat Wave خبریں

Karachi,Punjab,Sindh

سمندر کے قریب علاقوں کورنگی، ڈیفنس اور کلفٹن میں درجہ حرارت 45 سے46 ڈگری تک جا سکتا ہے: موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن

سمندر کے قریب علاقوں کورنگی، ڈیفنس،کلفٹن میں درجہ حرارت 45 سے 46 ڈگری تک جاسکتا ہے: موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن/ فائل فوٹو

ملک کے بیشتر حصوں میں کل سے ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، درجہ حرارت بتدریج بڑھنے اور آئندہ 10 روز کے دوران 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے، لاہور میں بھی پارہ 48 جبکہ نواب شاہ میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ کراچی کے موسم کے حوالے سے موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے بتایا کہ شہر میں گرمی کی حالیہ لہر بدستور جاری رہے گی اور درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ملک بھر میں آج سے گرمی میں اضافے کا امکان

Karachi Punjab Sindh

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج بھی موسم گرم ہوگا، پنجاب میں بھی سورج آگ برسائے گاسندھ میں حیدر آباد، سکھر، نواب شاہ اور دادو میں پارا 42 سے 43 ڈگری تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کا آغاز، ویکسین نہ لگوانے والے والدین کو خبردار کردیا گیاکراچی: سندھ حکومت کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد میں ٹائیفائیڈویکسینیشن مہم کا آغاز ہوگیا، مہم25مئی تک جاری رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کی شمولیت پر جولائی میں بات ہوگیآئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں اہم معاملہ اٹھائے جانے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میں بھی تجربات کی ٹھان لیپلئینگ الیون میں تین تبدیلیاں متوقع، صائم کو بھی ڈراپ کیے جانے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہودی آباد کاروں نے غزہ جانے والا امدادی سامان ضائع کردیاغزہ میں رہنے والے فلسطینی جو کہ بمباری کی زد میں ہیں اور بھوک کے شکار ہیں اسرائیلی اس علاقے میں جانے والے امدادی ٹرکوں کو روک رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو بھی ہرا دیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا نا قابل شکست رہنے کا شاندار سفر جاری ہے اور چوتھے میچ میں کینیڈا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »