کراچی، درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت کا ذمہ دار سابق ایس پی کلفٹن قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو رپورٹ جمع کروادی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سابق ایس پی کلفٹن نیئر الحق زیر حراست ملزم کے قتل کا ذمہ دار ہے

اے آر وائی نیوز کے مطابق ۔انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق ایس پی نیئر الحق سے قتل کی دفعہ 302 کے تحت تفتیش کی جائے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق ایس پی نیئر الحق نے مقتول کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بدلنے کی کوشش کی، وہ مقتول معیز کو تھانے سے باہر لے جانے میں ملوث ہے، سابق ایس پی مقتول کو سیاہ رنگ کی کار میں لے کر گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے تھانے میں ملزم کی ہلاکت کا معاملہ، سابق پولیس افسر کے ملوث ہونے کا ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) درخشاں تھانے کےلاک اپ میں ملزم کی ہلاکت کے معاملے پر سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق درخشاں پولیس کے ہاتھوں ملزم معیز نسیم کی ہلاکت کے واقعے کی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ملزم معیزکی موت درخشاں تھانے کے لاک اپ میں نہیں ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق معیز نسیم کو درخشاں پولیس نے سابق ایس پی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت، اہلکاروں کا ریمانڈ منظور، ایس پی مفرورکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے معاملے پر جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے درخشاں تھانے میں مقدمے میں ملوث ملزمان سابق ایس ایچ او درخشاں علی رضا اور ہیڈ محرر فیصل لغاری کو پیش کیا ۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے گرفتار ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔ تفتیشی افسر نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عرفان خان نیازی کا اسکول ٹرائل میں ناکامی سے پاکستان ٹیم کیمپ تک کا سفرپی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے محمد عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ریٹائرڈ پولیس افسر شیشہ کیفے چلانے لگا،مقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں ریٹائرڈ پولیس افسر کی جانب سے شیشہ کیفے چلانے کا انکشاف ہواہے۔ ہوا کچھ یوں کہ ایس ایس پی ایسٹ گاہک بن کرگلستان جوہر میں سابق پولیس افسرکے شیشہ کیفے پہنچ گئے۔ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا نے عام شہری بن کرگلستان جوہربلاک 1 میں واقع کیفے چائے شائے کا دورہ کیا۔ کیفے میں سرعام مضر صحت شیشہ چلایا جا رہا تھا، ایس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوز بٹلر کو بھی کوہلی اور دھونی جتنی عزت دی جائے! سابق بھارتی کرکٹر کا مطالبہسابق بھارتی کرکٹر نے آئی پی ایل میں شاندار سنچری بنانے والے جوز بٹلر کی تعریف کی ہے اور انھیں بھی بھارتی سپر اسٹارز جتنی عزت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرمایہ کاروں کی دلچسپی ، پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں بڑا اضافہکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں 650 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ،،،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »