کراچی کے علاقے ڈیفنس سے میاں بیوی کی گلاکٹی لاشیں برآمد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 خیابانِ بخاری میں گھر سے میاں بیوی کی گلاکٹی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق گھر سے دونوں لاشوں کے

کراچی کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 خیابانِ بخاری میں گھر سے میاں بیوی کی گلاکٹی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق گھر سے دونوں لاشوں کے علاوہ ایک 20 سالہ شخص زخمی حالت میں بھی ملا ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی لاشیں اور زخمی کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مقتولین کی شناخت 85 سالہ جاوید اور اہلیہ 80 سالہ سلمیٰ کے ناموں سے کی گئی ہے۔ ایس ایس پی ساو¿تھ شیراز نذیر کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کو چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا ہے، پولیس نے جائے وقوعہ سے گھریلو ملازم کو آلہ قتل سمیت حراست میں لے لیا۔ واقعے میں زخمی شخص نے اپنا نام 20 سالہ عمر فاروق بتایا ہے جو مقتولین کا نرس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے میاں بیوی کی گلاکٹی لاشیں برآمد - ایکسپریس اردوپولیس نے جائے وقوعہ سے گھریلو ملازم کو آلہ قتل سمیت حراست میں لے لیا، ایس ایس پی ویلکم 2 نیا پاکستان گلا کٹی لاشیں بوری بند لاشیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نظام شمسی سے باہر سیارے کے گرد نئی دنیا کے تخلیق کے مناظرنئے ستارے اے بی آریگی کے گرد ذرات اور گیسوں کی دبیز ڈسک کیمرے کی آنکھ میں قید کی گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:طوفان ایمپھین کراچی سے 2200 کلو میٹر دور مزید کمزورسمندری طوفان ایمپھین Amphan کراچی سے 2200 کلو میٹر دور بھارتی شہر کولکتہ سے جنوب میں 390
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی سے عوام ایکسپریس، کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس روانہملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران معطل ٹرین آپریشن بحال ہونے پر کراچی اور کوئٹہ سے بھی پہلی ٹرینیں روانہ ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »