کراچی میں گرمی کی لہر،درجہ حرارت 39ڈگری تک جانے کا امکان - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر قائد کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :شہرقائد میں سورج آج بھی آگ برسا رہا ہے ، صبح سے ہی شدید دھوپ ہے ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے درجہ حرارت 39ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

کراچی میں صبح سے ہی گرمی نے انٹری دے دی ہے شدید دھوپ اور ہلکی ہوا کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہر کا درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور سمیت دیگر شہروں میں گرمی بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ شروع، شہریوں کی دہائیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور سمیت مختلف شہروں میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ شہریوں نے حکام کو دہائی دیتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شہری ہوشیار ہوجائیںکراچی : پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا، آج شام 7بجے سے احکامات پر بھرپور عملدرآمد کرایا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان Read News Karachi loadshedding Increase
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شہری ہوشیار ہوجائیںکراچی : پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »