کراچی میں موٹر سائیکل چوری کر کے آن لائن فروخت کرنے والا گینگ پکڑا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزمان کے قبضے سے کراچی کے مختلف علاقوں سے چوری کی ہوئی 8 موٹر سائیکل اور 5 چیسز برآمد ہوئے ہیں۔

ملزمان کے قبضے سے چوری کی ہوئی 8 موٹر سائیکل اور 5 چیسز برآمد ہوئے ہیں۔ایس ایس پی سینٹرل ذیشان صدیقی کے مطابق گینگ واردات کے لیے تین مرحلوں میں کام کرتا تھا۔

ایس ایس پی سینٹرل نے بتایا کہ ملزمان کا گروہ کراچی کے مختلف علاقوں میں انتہائی سرگرم تھا،ملزمان نے درجنوں چوری شدہ موٹر سائیکلیں ٹیمپر کرنے کے بعد فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکموزیراعظم کی بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دو لڑکیاں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے اپنی جان گنوا بیٹھیںدو لڑکیاں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے موت کے منہ میں چلی گئیں، ان کی زندگی کی آخری لمحات کی ویڈیو بھی انھوں نے خود ہی ریکارڈ کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنسی تعلقات کا مطالبہ: برہنہ احتجاج کرنے والی اداکارہ گرفتارانڈیا میں فلم پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور اداکاروں کی جانب سے کام کے بدلے جنسی تعلقات کے مطالبے کے خلاف نیم برہنہ احتجاج کرنے والی اداکارہ سری ریڈی کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکیہ میں دوران امتحان اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کرنے والا طالب علم پکڑا گیایہ کیس ترکیہ میں کسی بھی یونیورسٹی کے داخلے کے امتحان میں اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کا پہلا کیس ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہاسلام آباد: آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 32 پروجیکٹس جاری اور 30 نئے شامل کیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسائل حل نہیں ہورہے، ادارے تمام لوگوں کو ایک جگہ بٹھائیں: شیخ رشیدمیرے سیاسی تجزیے کے مطابق ان کو چاپلوسی کرنے والا وزیراعظم چاہیے، مذاکرات کا وقت چلا گیا ہے: سربراہ عوامی مسلم لیگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »