کراچی سے اغوا ہونے والی 5 سالہ بچی بازیاب، 2 ملزمان گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سے اغوا ہونے والی 5 سالہ بچی بازیاب، 2 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu Karachi

کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر سے چند روز قبل اغوا ہونے والی بچی کو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بازیاب کروالیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 30 ستمبر کو اغوا ہونے والی 5 سالہ بچی زینب کو بازیاب کروالیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ بچی کے اغوا میں خاتون کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ 30 ستمبر کو ملیر کے علاقے مسلم آباد کی رہائشی 5 سالہ بچی زینب کو اغوا کرلیا گیا تھا، زینب کے اغوا کا مقدمہ قائد آباد تھانے میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کروایا گیا تھا۔کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی کھیلنے کے لیے گھر سے نکلی تھی، پانچ بجے شام کا وقت تھا، اس کے بعد وہ واپس نہیں آئی، نہ ہی اس کا کوئی پتا چل سکا ہے۔

بچی کے والد نے بتایا تھا کہ ان کی بیٹی کی تلاش کے لیے پولیس کارروائی جاری ہے لیکن بچی کا کوئی پتا نہیں چل سکا ہے، ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shukr Alhamdulillah...

یارب العالمین بچوں کی حفاظت فرما اور درندوں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین

That's great news. But Police must be so much ambulant in stopping thief so that there will be no cruelty on children's as well as women

شکر الحمداللہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سے کراچی جانیوالے مسافر سے پستول، گولیاں برآمداسلام آباد سے کراچی جانے والے مسافر کے دستی سامان سے نائن ایم ایم پستول، 3میگزین اور 32 گولیاں نکل آئیں، اے ایس ایف نے مسافر کو پولیس کے حوالے کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، کاری کے خوف سے بھاگی خاتون بھائی کے حوالےکراچی، کاری کے خوف سے بھاگی خاتون بھائی کے حوالے تفصیلات جانئے : DailyJang ALHMDULiLAH
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، کورونا کے دوران قرضوں سے پریشان تاجر نے خودکشی کرلیکراچی، کورونا کے دوران قرضوں سے پریشان تاجر نے خودکشی کرلی ARYNewsUrdu OfficialDGISPR peaceforchange GHQ Pakistan ko tabah karny wala Pakistan ka ye nizam ha jo politicians establishment k nichy lag k 73 saloo se chala rahy hain Asal gaddar ye nizam ha ab establishment nizam badly or islami nizam lay jis k liye Pakistan bana tha Wrna tabahi ha bus ARYNEWSOFFICIAL اتنی منحوس حکومت آئ ھے۔۔۔کہ لوگ فاقوں مرنا شروع ھو گئے۔۔۔ اورمارو نعرے گونواز گو کے۔۔۔شاباش معاشی ترقی چبھ رھی تھی نا۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: آئس نشے میں سب سے زیادہ جنوبی زون متاثرکراچی: آئس نشے میں سب سے زیادہ جنوبی زون متاثر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آذری شہریوں کا پاکستان، ترکی سے محبت کا اظہار، بلڈنگ جھنڈوں سے سجادیںباکو: (ویب ڈیسک) آذری دارالحکومت باکو میں رہائشیوں نے گھروں میں پاکستان اور ترکی کے جھنڈوں سے بلڈنگ سجا دیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آذری شہریوں کا پاکستان، ترکی سے محبت کا اظہار، بلڈنگ جھنڈوں سے سجادیںباکو: (ویب ڈیسک) آذری دارالحکومت باکو میں رہائشیوں نے گھروں میں پاکستان اور ترکی کے جھنڈوں سے بلڈنگ سجا دیں۔ Grace is returning to Pak Alhamdulillah Allah ho Akbar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »