کراچی:کان اور ناک میں گھسنے والے کیڑے مکوڑوں کی بھرمار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:کان اور ناک میں گھسنے والے کیڑے مکوڑوں کی بھرمار Pakistan Karachi Insects pid_gov

کیڑوں کے کاٹنے کی صورت میں الرجی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماحولیاتی ماہرین نے بتایا کہ کراچی میں کان اور ناک میں گھسنے والے کیڑے مکوڑوں کی بھرمار ہوگئی ہے جس کی وجہ بارش یا درجہ حرارت ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ کیڑے مکھیوں کی ایک قسم ہے جو دوسرے شہروں سے نقل مکانی کر کے یہاں آئے ہیں خدشہ ہے کہ یہ کیڑے کان اور ناک میں گھس سکتے ہیں۔اس کے علاوہ ماہرین نے کہا کہ کیڑوں کی

آمدکی وجہ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں سائیکلون ہوسکتی ہے کیونکہ بحیرہ عرب میں بننےوالی ڈیپریشن نے ہواوں کا رخ تبدیل کیا ہے۔تاہم ہواوں کی تبدیلی سے کراچی سمیت حیدرآباد اور سندھ کے مختلف شہروں میں یہ کیڑے آئے ہیں۔ماحولیاتی ماہرین کے مطابق اکتوبر میں یہ کیڑے مشرق وسطی اور افریقہ کی جانب سفر کرتے ہیں۔اس حوالے سے ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ کیڑوں کے کاٹنے کی صورت میں الرجی ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں رینجرزکی مختلف علاقوں میں کارروائی،7ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمدکراچی : رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے07ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کانگو کا ایک اور مریض سامنے آگیاکراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہمند میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید - ایکسپریس اردوشہید میجر اور ان کی ٹیم باڑ کی تنصیب کے کام کی نگرانی کر رہی تھی، آئی ایس پی آر We salute you RIP Sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہمقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ، گزشتہ ماہ (اگست میں) سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے، فی تولہ سونا 90 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا مبارک ہو ملک ترقی کر رہا ہے قرضوں میں امداد میں کے علاوہ مہنگائی میں خرچوں بےروزگاری میں مذید زلالت میں. مبارک ہو ترقی ہو رہی ہے اسلام کو بدنام کرنے میں. .
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ،کراچی میں کھلے و خالص دودھ کی قیمت اور معیار سے متعلق کیس میں ڈپٹی اٹارنی جنرل،کمشنر کراچی ودیگرفریقین سے جواب طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں کھلے و خالص دودھ کی قیمت اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فٹ بال: پاک پی ڈبلیو ڈی اور ایف سی کراچی کا میچ برابرفٹ بال: پاک پی ڈبلیو ڈی اور ایف سی کراچی کا میچ برابر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »