کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہوائوں کا ڈیرہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد

سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔شہر قائد میں لانڈھی، کورنگی، شارع فیصل، ٹیپو سلطان، گلشن اقبال اور ناظم آباد میں رات گئے سے ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔بارش کے باعث سڑکوں پر موٹر سائیکل پھسلن کے کئی واقعات بھی پیش آئے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب دیدیا

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سے جاری ہلکی بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔گزشتہ روز سے اب تک سرجانی ٹاو¿ن میں 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے جب کہ نارتھ کراچی میں صفر اعشاریہ 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں مغربی ہواو¿ں کے سسٹم کے باعث آج رات سے 13 دسمبر تک شہر میں ہلکی و معتدل بارش متوقع ہے۔

دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بادل برسے جس کے بعد سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔مری میں پہاڑوں پر بر فباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جب کہ دیامر کے بالائی مقامات، بابو سر ٹاپ اور نانگا پربت پر بھی وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہکراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہ Read News Karachi City Weather weatherPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔ Law enforcement can help gavie coats children cold weather victims zindabad 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی:ڈالر کی قیمت میں کمی Pakistan InternationalMarket InterBank Karachi Dollar Rates pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کرنٹ سے اموات،کے الیکڑک پر 5کروڑ کا جرمانہ عائدکے الیکٹرک جرمانے کے ساتھ لواحقین کو معاوضہ بھے ادا کرے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے دوران اموات، کے الیکٹرک پر 5 کروڑ روپے جرمانہ - Pakistan - Dawn Newsمتحدہ کے زمانے کی بھرتیاں اور حرامخوری کے نتائج بے شرمو ،19 لوگوں کی موت پر کروڑ روپیہ فی کس تو معاوضہ دلواتے ۔ 5 کروڑ کا مطلب ھے فی کس 26 لاکھ۔ اس میں نہ کوی روزگار ممکن ھے نہ۔گھر۔ Mutasreen ko insaaf bhi milna chayee, K.E mulk dushman company he, arif naqvi, Monas alvi kab arrest ho gay? Awam kay 15000 hazar Arab rupees K.E say kab awam ko dilwayee jayee gay,,
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »