کراچی میں مارے جانے والے سرائیکی گینگ کا کرائم ریکارڈ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں مارے جانے والے سرائیکی گینگ کا کرائم ریکارڈ تفصیلات جانئے : DailyJang

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 میں مبینہ مقابلہ میں مارے جانے والے سرائیکی گینگ کا کرائم ریکارڈ جیونیوز نے حاصل کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق ہلاک ایک ملزم غلام مصطفیٰ پنجاب پولیس کو بھی مطلوب تھا، غلام مصطفیٰ پر پنجاب میں 3 مقدمات کی تفصیلات سامنے آچکی ہیں، وہ 3 روز پہلے کراچی آیا تھا، جبکہ ہلاک ملزم عابد اور ریاض ماضی میں جیل جاچکے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکو ڈبل کیبن 3 روز سے مسلسل استعمال کررہے تھے، 3 دن سے ہلاک ملزم ڈبل کیبن میں ڈکیتی کیلئے بنگلوں کی ریکی کررہے تھے، جبکہ حساس ادارہ بھی مسلسل ڈبل کیبن کو پولیس کے ہمراہ مانیٹر کررہا...

ملزمان نے آج ڈکیتی کرنی تھی، پولیس پہلے ہی علاقے کو گھیرے میں لے چکی تھی، گاڑی کے مالک سے پوچھ گچھ کی جائے گی کہ کیسے ڈکیت گاڑی کا استعمال کرتے رہے۔گینگ 2018 سے پولیس کے لیے امتحان بنا ہوا تھا، ملزمان نے درجنوں گھروں میں کروڑوں کی ڈکیتی کی ہوئی تھی، 2018 میں ملزموں نے 12 ماہ کے دوران 14 گھروں میں ڈکیتی کی تھی، 2019 میں ملزموں نے 6 گھروں میں ڈکیتی کی تھی۔

ملزمان کی جانب سے بیشتر وارداتیں کلفٹن، درخشاں، گذری اور ساحل تھانے کی حدود میں کی گئیں، جبکہ ملزمان کا مزید کرائم ڈیٹا حاصل کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ڈیفنس فیز 4 میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو مارے گئے، اسلحہ برآمد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی، 3 مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ڈاکو مارے گئےکراچی، 3 مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ڈاکو مارے گئے ARYNewsUrdu پالش نیوز ۔۔۔!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گیس بحران، دن میں لو پریشر اور رات میں گیس بالکل غائباکراچی (92 نیوز) کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ سردی کی شدت میں اضافے کے بعد دن میں لو پریشر اور رات میں گیس بالکل غائب ہونے کے سبب گھریلو اور صنعتی صارفین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ انڈہ تک ابالنا مشکل ہوگیا ہے ، لعنت ہے بھئی یہ کراچی میں گیس کیوں نہیںدے رہے ۔ سالے
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق آٹا ڈیلرز نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہاپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور دونوں شہروں میں مثبت کیسز کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »