کراچی والوں کے لئے برُی خبر، گیس لوڈشیڈنگ کا پلان جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی والوں کے لئے برُی خبر، گیس لوڈشیڈنگ کا پلان جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi

ملک کی سب سے بڑی آبادی والے شہر کراچی کے باسیوں کے لیے بری خبر ہے کہ انہیں آئندہ دنوں میں گیس کی ‏لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

سوئی سدرن نے اینگرو ایل این جی ٹرمینل پر ایف ایس آر یو کی تبدیلی کی وجہ سے گیس لوڈ شیڈنگ پلان جاری ‏کر دیا۔ ایس ایس جی سی کے مطابق چار روز کے لئے سندھ اور بلوچستان کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی ‏بند کردی جائے گی جب کہ کے الیکٹرک کو بھی گیس کی سپلائی کم دی جائے گی، کے الیکٹرک کو اس وقت 170 ‏ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جارہی ہے۔

اگلے 4 روز تک 150 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دی جائے گی صرف 20 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کم کی جائے گی، ‏گیس کی کمی کو پورا کرنے میں دشواری ہوئی تو غیر برآمدی صنعتوں کو بھی گیس کی فراہمی بند کردی جائے ‏گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

JunagadhAccessionDay JunagadhIsPakistan JunagadhOurCommitment یوم_الحاق_جوناگڑھ جوناگڑھ_ہے_پاکستان جوناگڑھ_ہمارا_عزم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، ٹرانسپورٹ‌ کے ستائے شہریوں‌ کے لیے اچھی خبرکراچی، ٹرانسپورٹ‌ کے ستائے شہریوں‌ کے لیے اچھی خبر ARYNewsUrdu Hi اوکاڑہ میں آرمی کے جزرنل کی تمام بیوروکریٹ سے بیٹھک کہنا یہ تھا سب سے بد ترین عوامی ردے عمل کے باواجو پی ٹی آئی کو 5 سیٹ تو نکال کر دو کیسے بھی کرو PTI PPP ja dfa hu dfa hu nzra tu mri dfa hu dfa hu dfaaaa hu PTI PPP kikout awam rijected whos Musalat awam un naas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری - Abb Takk Newsکراچی: کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ صبح آٹھ بجے شروع ہو نے والا انتخابی عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔کراچی کے چھ کنٹونمنٹ بورڈز کے بیالیس وارڈز ہیں جہاں 343امیدوارمدمقابل ہیں ۔ کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کیلئے پولنگ کا...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاریکنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ صبح آٹھ بجے شروع ہو نے والا انتخابی عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔کراچی کے چھ کنٹونمنٹ بورڈز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بغیر اجازت نامے کے عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعمرہ کرنے والوں کی یومیہ تعداد 70 ہزار کردی گئی ہے جسے بتدریج 20 لاکھ یومیہ تک لے جایا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پورٹ کی زمینوں پر قبضوں کے خلاف وفاقی وزیر کا بڑا قدم اٹھانے کا اعلاناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا کہ پاکستان کا 80 فیصد ریونیو اور ایکسپورٹ بندرگاہوں کی مرہون منت ہے ، کراچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 18 ستمبر کے بعد بارشوں کا امکانڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ تین سے چار روز کے دوران درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری کو چھو سکتا ہے، 18 ستمبر کے بعد بارشوں کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »