کراچی سرکلر ریلوے کو ترجیح نہ دینے پرمراد علی شاہ برہم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کراچی سرکلر ریلوے کی قيمت پرايم ايل ون نہيں بنانے ديں گے۔ انھوں نے وزيراعظم کے دورہ چين ميں کراچی سرکلر ریلوے کا معاملہ اٹھانے کا مطالبہ کرديا۔ اس پروجیکٹ کو ترجیح نہ دینے پر مراد علی شاہ نے برہمی کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کراچی سرکلر ریلوے کی قيمت پرايم ايل ون نہيں بنانے ديں گے۔ انھوں نے وزيراعظم کے دورہ چين ميں کراچی سرکلر ریلوے کا معاملہ اٹھانے کا مطالبہ کرديا۔

کراچی سرکلر ریلوے کے پروجیکٹ کو ترجیح نہ دینے پر مراد علی شاہ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں کراچی سرکلر ریلوے کی قیمت پر ايم ايل ون بنانےکی مخالفت ميں قرار داد منظور بھی کرلی گئی۔ وزيراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ايم ايل ون بنانے کی مخالفت کی تو بغاوت کا الزام لگ گيا، وزيراعظم کو4 خطوط لکھے ليکن جواب نہيں آيا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سائیں جی اب عوام کو ان کی مرضی سے جینے دیں اور نہ غلام بنائیں🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑنے پر وزیراعلیٰ ناراضکراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑنے پر وزیراعلیٰ ناراض تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے پر 3افراد زیرِحراستکراچی کے علاقے ڈیفنس میں پارکنگ کے معاملے پر 19 سالہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے پر تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے Usmankhannews کی رپورٹ Usmankhannews Ya parking Mafia hr jaga hay karachi my
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں یونیورسٹی طالبہ مصباح کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے چھاپہ مار کر 2ڈکیتوں کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاریکراچی میں رات تک مزید بارش متوقع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ آئندہ 24 گھنٹے موسم خوشگوار رہنے کا امکانکراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ دوپہر میں بارشں برسانے والا سسٹم غیر فعال ہوگا۔ برطرف ملازمین کو بحال کرو ھم لوگوں کو 14سال کنٹرکٹ کے بعد نوکری سے فارغ کر د دیا جسکی صورت میں آج ھمارے درنے کو پانچ دن گزر گھے ھمارےھال پر رھم کرو خدا کا نام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارشرات گئے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔تاہم بارش کے بعد کئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »