کراچی کے مزید 34علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے ضلع وسطی کے مزید 34 علاقوں میں 31 دسمبر تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، مکینوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے

Posted: Dec 16, 2020 | Last Updated: 2 mins agoکراچی کے ضلع وسطی کے مزید 34 علاقوں میں 31 دسمبر تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، مکینوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

جن علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں گلبرگ کے 9، لیاقت آباد کے 6، نارتھ کراچی کے 5 اور نارتھ ناظم آباد کے 14 علاقے کی مختلف گلیاں شامل ہیں۔۔1) علاقے میں آنے اور جانے والے تمام افراد کو بلا تخصیص ماسک استعمال کرنا لازمی ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز: کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذکراچی: کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ضلع وسطی کے مزیدعلاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، لاک ڈاؤن کا نفاذ 8 اپریل تک ہوگا۔ Ap Lahore SSE'S and AEO'S k dharney ko bh coverage den
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا،تشدد کے بعد پولیس کے حوالے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بائیکاٹ مہم کے بعد کراچی میں مرغی کے گوشت کے نرخ نیچے آگئے - ایکسپریس اردوصرف 4 روز کے دوران ہی مرغی کے گوشت کی قیمت میں 60 روپے فی کلو کمی آگئی they are going to fall due to closing of restaurants and hotels. Wo Boycott nhi tha bs ponch sy bahir tha 😐 بائیکاٹ بائیکاٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈان نافذ گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائدشہر قائد میں کرونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈان نافذ کردیا۔ضلع وسطی کے علاقے گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ کراچی اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈان نافذ گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائدشہر قائد میں کرونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈان نافذ کردیا۔ضلع وسطی کے علاقے گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ کراچی اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »