کراچی: سڑک پر کچرا پھیکنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ملیر میں سکھن پولیس اسٹیشن کی حدود میں نشاندہی پر مشتبہ ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ dawnnews sindh Karachi

کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے سڑک پر کچرا پھینکنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔

گرفتاری سے متعلق ایس ایس پی ملیر نے بتایا کہ ملیر میں سکھن پولیس اسٹیشن کی حدود میں نشاندہی پر مشتبہ ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق گزشتہ روز جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر شہر میں صفائی کی مہم زور و شور سے جاری ہے تاہم بعض علاقوں میں سڑکوں پر کچرا پھینک کر مہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے اور شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ’کراچی کے نام نہاد دوستوں‘ پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے سیوریج کی لائنز ’بلاک‘ کردیں تاکہ ’کلین مائی کراچی‘ مہم کو ناکام بنایا جاسکے۔ان کا کہنا تھا کہ ’مہم کے دوسرے روز ملیر 15 کے علاقے میں 24 قطر کی سیوریج لائن میں سے بھاری پتھر نکالے گئے تاکہ گندے پانی کی نکاسی پوری طرح بحال ہو سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What a shame. U need to arrest whole of Karachi, and whole of administration starting from top to bottom

Sindh govt is out of mind

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کچرا پھینکنے پر پابندی، نوٹیفکیشن جاریکراچی میں کچرا پھینکنے پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری sanjaysadhwani2 کی رپورٹ sanjaysadhwani2 اب پیپل پارٹی کے پاس کراچی کا بجٹ کیسے آیا اب ١١ سال کی ناکامی کے بعد ٢ دن میں کچرا کیسے اٹھ رہا ہے کیوں کے بلدیہ انتخاب کریب ہیں اس وجہ سے خالی پائنٹ سکورنگ کی حد تک ہے کیوں کے سندھ اور کراچی کے عوام جاہل ہیں sanjaysadhwani2 یہ پیپل پارٹی کا صافی موھم ایکشن نہیں بلکے صفائی موھم ایکٹنگ ہے!!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، کچرا پھینکنے پر پہلا شہری گرفتارکراچی، کچرا پھینکنے پر پہلا شہری گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کچرا پھینکنے پر پہلامقدمہ درج،شہری گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں سڑک پر کچرا پھینکنے والے شخص کو گرفتار کرلیا پاکستان زندہ باد اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ:کراچی میں پارکس پر قبضے کیخلاف درخواست پر سماعت 4 ہفتے کیلئے ملتویسندھ ہائی کورٹ:کراچی میں پارکس پر قبضے کیخلاف درخواست پر سماعت 4 ہفتے کیلئے ملتوی Pakistan Karachi Parks SindhHighCourt SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماں جی برگر: ’اتنی ہمت تھی تو سڑک پر کھڑی رزق حلال کما رہی ہوں‘ہاتھ پھیلانے کے بجائے محنت کو ترجیح دینے والی خاتون کی کہانی 👩🏻‍🍳 WomenEntrepreneur WomenEmpowerment Pakistan سلام ہے ایسی خواتین کو میں نے شوز میں ایس عورتوں کو دیکھا ہے جو جسم فروشی کے دھندے میں ملوث ہوتی ہیں مگر جب ان کو ئی صحافی یا ٹی وی والے پکڑیں تو کہتی ہیں 'ہمیں شوق نہیں ایسی کام کرنے کا بس کوئی کام ملتا نہیں ' بہت ممکن ہے کہ کچھ حد تک انکی بات صحیح ہو مگر اکثریت ان میں جھوٹی ہے 💟💟💟 💯✔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، چرنا آئی لینڈ پر وہیل شارک کی موجودگی کا انکشافکراچی، چرنا آئی لینڈ پر وہیل شارک کی موجودگی کا انکشاف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »