کراچی سمیت سندھ بھر میں ساڑھے 3 گھنٹے مکمل لاک ڈاؤن رہا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نماز جمعہ کے اجتماعات نہیں ہوئے، عوام نے گھروں میں نماز ادا کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates LockDownPakisan

حکومت سندھ کی جانب سے جمعے کے روز دوپہر 12 بجے سے ساڑھے 3 بجے تک کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس پرکراچی سمیت صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤ ن رہا۔

سندھ کے مختلف شہروں میں بھی شہریوں نے حکومتی احکامات پر من و عن عمل کیا،قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار سڑکوں پر موجود رہے،عوام کی معمولی نقل وحرکت اور سڑک پر چند گاڑیاں بھی دکھائی دیتی رہیں۔ سیکورٹی اہلکارمیڈیکل ایمرجنسی کی اصطلاح سے ہی ناواقف نکلے،طبی عملہ مستثنیٰ ہونے کے باوجود بھی پابندیوں کا شکار رہا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کے روز ساڑھے 3بجے سے ساڑھے 6بجے تک کرونا وائرس سے استثنیٰ تمام دکانیں کھلی رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ میں ساڑھے 3بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا آغازعوام کو گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں جبکہ نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان سمیت ملزمان کیخلاف سماعت 7 مئی تک ملتویایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان سمیت ملزمان کیخلاف سماعت 7 مئی تک ملتوی ShahidKhaqanAbbasi PMLN LNGReference Case AccountabilityCourt 7thMay SKhaqanAbbasi pmln_org Marriyum_A pid_gov Dr_FirdousPTI Politician Pakistan SKhaqanAbbasi pmln_org Marriyum_A pid_gov Dr_FirdousPTI Inko paansi pe charhoa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ صنم سعید، شمعون عباسی سمیت 21 افراد تھائی لینڈ میں پھنس گئےلاہور: (دنیا نیوز) مارچ کے اوائل میں جب کورونا کا پھیلاؤ خطر ناک صورتحال اختیار کر رہا تھا تو اداکار محب مرزا اور شمعون عباسی تنقید کے باوجود فلم کی شوٹ منسوخ نہ کرنے پر بضد رہے اور 21 کریو ممبرز کے ساتھ بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ Achi bat h when they knew the gravity of situation ebery one was flying back home yet these shit heads choose to fly to Thailand now stay there
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کے شہر خیر پور میں دوبھائیوں سمیت ایک ہی گھر کے چار افراد جان کی بازی ہار گئےخیر پور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت ایک جانب کورونا کے خلاف جنگ میں مصروف ہے تو دوسری جانب جرائم پیشہ افراد نے اپنے کارروائیاں شروع کر دی ہے ، ڈکیتی مزاحمت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:اقساط میں فیس نہیں لےسکتے،پرائيويٹ اسکولزايسوسی ايشن کاانکارکراچی: اقساط میں فیس نہیں لے سکتے، پرائيويٹ اسکولز ايسوسی ايشن کا انکار SamaaTV Dear Sir, It has been Since 11 Months from May 2019 till To date that Post Graduates of SMBBMU Larkana are not getting stipend, there are almost 300 Postgraduates students who are not getting stipend, In these 11 Months we have done alot of protests with the help of YDA Boycot all school do not pay anything !! Why? Gov should shut down these private mafias.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے کراچی ایئرپورٹ کو گروی رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، انتہائی شرمناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اس وقت فرنٹ لائن پر کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہے اور ایسی صورتحال میں سینئر صحافی مبشر زیدی نے ایسی خبر سنا دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »