کراچی ۔ سی ویو پر پھنسا بحری جہاز 49 روزبعد نکال لیا گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایان شپ بریکر کمپنی کے سی ای او الطاف گھانچی نے بتایا کہ موسم اور اونچی لہروں کے باعث تیسری کوشش میں کامیابی ملی ہے

۔ اس کے علاوہ ٹگ بوٹ اور جہاز کا فاصلہ 600 سے 800 میٹر کے درمیان رکھنے سے بھی جہاز کھینچنے کی کوشش کامیاب رہی۔شپنگ ایجنٹ کیپٹن عاصم اقبال نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں جہاز کی سمت کو درست کیا گیا اس کے بعد اسے گہرے پانی میں لانے کی کوششیں شروع کی گئیں، جہاز کو کھینچنے کے لئے کوبرا روپ استعمال کی گئی، کوبرا روپ سے ایک لاکھ ٹن وزنی جہاز کھینچا جاسکتا ہے، جہاز کو مختلف مراحل میں ساحل سے 2500 میٹر فاصلے پر پہنچایا گیا۔ساحل سے جہاز نکالنے والی سی میکس کمپنی کے نمائندے عارف شیخ نے کہاکہ آپریشن کے دوران...

وزارتِ ساحلی امور کے مشیر محمود مولوی نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ اللہ کے فضل سے جہازگہرے سمندرمیں آچکاہے، اب جہازتحویل میں لیکرکارروائی شروع کریں گے، جہازاس وقت سیف واٹرمیں ہے ، جہازکاپہلے مکمل چیک اپ ہوگاپھرجانےکی اجازت ہوگی۔انہوں نے کہاکہ بہت سے لوگ کہہ رہے تھے کہ جہاز نہیں نکلے گا، جہازنکالنے میں کافی خرچہ آیاہے پوراخرچہ مالک نے دیاہے، حکومت کاجہازنکالنے میں ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوا،انہوں نے کہاکہ جہاز گہرے سمندر میں جاچکا، اب جہاز محفوظ پانی میں آچکا ہے، جہاز کو اب کراچی کی بندرگاہ پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان15-member national squad for ICC Twenty20 World Cup announced شرجیل خان اور فخر زمان کو ڈراپ کردیا گیا پرچی مافیا نے پیسوں کے عوض سلیکشن کی پاکستان اس ٹونٹی ورلڈ کپ میں ٹاپ فور میں جگہ نہیں بنا پائے گا کیونکہ سلیکٹرز ٹیم ہی ایسی سلیکٹ کردیتے ہیں جو بمشکل کوارٹر فائنل تک کھیل سکتی ہے بس 🔥
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی کا ایک اوراعزازآئی سی سی کے پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزدانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پلئیر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔اگست کے پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد تین بہترین پرفارمرز میں پاکستان کے فاسٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان - ایکسپریس اردویہی ٹیم نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شرکت کرے گی سیکشن ہی چندی ہے اچھے کھلاڑی ہیں نہیں نا ملک ہے نا عامر ہے نا سرجیل ہے 😠😠
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: جامعہ کراچی سے الحاق شدہ کالجز میں داخلوں کا اعلانایل ایل بی، بی اے ایل ایل بی، اور ایل ایل ایم کے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی سی کا ایکشنبھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی سی کا ایکشن ARYNewsUrdu ICC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے بند کرنے کی افواہیں۔۔۔۔۔این سی او سی نے تردید کر دیملک میں 6 تا 30 ستمبر تعلیمی ادارے بند ہونے کی بات جھوٹ پر مبنی ہے اور این سی او سی کے اجلاس میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »