کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر ہوائی فائرنگ پر پابندی

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر ہوائی فائرنگ پر پابندی ہوائی_فائرنگ نیو_ایئر

کراچی لگا دی گئی۔ کمشنر نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

سال 2017 کا جشن مناتے ہوئے اندھی گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور بارہ سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ سال 2018 کے جشن میں ہوائی فائرنگ سے خواتین سمیت 19 افراد زخمی ہوئے۔ سال 2019 کا جشن منایا گیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد کو گولیاں لگیں۔ سال 2020 میں ہوائی فائرنگ کی گولیاں پلٹ کر آئیں تو کمسن بچی اور خاتون سمیت 14 افراد زخمی کر گئیں۔

اس برس پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو خبردار کیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ سے کوئی زخمی ہوا یا جان سے گیا تو فائرنگ کرنے والوں کےخلاف قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کریں گے۔ شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی اطلاع ون فائیو پر دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مچھ پر کراچی میں شاہراہ فیصل سمیت 20 مقامات پر دھرنے جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں دولہے کی گاڑی پر فائرنگ گود میں بیٹھا بچہ جاں بحقکراچی میں دولہے کی گاڑی پر فائرنگ، گود میں بیٹھا بچہ جاں بحق Karachi Groom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ساس پر تشدد کے الزام میں بہو گرفتار - ایکسپریس اردوخاتون کے خلاف اس کے شوہر نے مقدمہ درج کرایا تھا فارن فنڈنگ کیس خفیہ رکھا جائے ناجائز بیٹی کا معاملہ خفیہ شادیاں خفیہ باجوہ کی کرپشن مٹھو کے زریعے خفیہ رکھی جاے۔ عاصم باجوہ کی کرپشن خفیہ رکھی جاے جنرل فیض کے کرتوت خفیہ رکھے جائیں مگر سینٹ الیکشن اوپن کیا جائے واہ باجوہ واہ نیازی تیرا دوغلا پن Where was her husband, he should be responsible as well for this to happen Ghatiya tareen reporting 😰. Ek sangeen jurm ko lafz “Ilzam” ka sahara de ker kiss tarah pesh kiya ja raha hai. She did a crime & you should’ve reported it in true sense. Instead of posting it like an “Ilzam” . Shame 😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ کے 20 میچز جون میں کراچی میں کروانے پر غورپاکستان سپر لیگ 2021ء نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14 مقابلوں کے بعد غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہونے کے بعد پی سی بی شدید تنقید کی زد میں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رمضان المبارک میں کاروباری اوقات کار بڑھانے پر اتفاق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »