کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں اور آندھی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شارع فیصل پر بھی کالی گھٹائیں اور گردآلود تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں، ایئرپورٹ پر شمال مشرق سے تیز ہوائیں چلیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شاہراہ فیصل پر کالی گھٹائیں اور گرد آلود تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں، ایئرپورٹ پر بھی شمال مشرق سے تیز ہوائیں چلیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار 70 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی، جبکہ ملیر، شاہ فیصل کالونی، گلشن اقبال، گلستان جوہر میں بھی تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں۔ ناظم آباد اورنگی میں بھی گرد آلود تیز ہوائیں چلنے لگیں۔دوسری جانب سندھ کے مختلف اضلاع میں آج داخل ہونے والے بارش کے طاقتور نئے اسپیل کے پیش نظر محکمہ بلدیات سندھ کی جانب سے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

سیکریٹری بلدیات سندھ نجم احمد شاہ نے کہا ہے کہ تمام اضلاع کے میونسپل کمشنرز، ایڈمنسٹریٹرز میدان عمل میں موجود رہیں اور واٹر بورڈ اپنی تمام افرادی قوت، مشینری کے ساتھ الرٹ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں اور آندھیہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار 70کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی: محکمہ موسمیات آپ سمجھتے ہو کہ میں یہاں گالی دینے آی ہوں میں گالی دینے نہیں آی لیکن کیا کریں مجبوری ہے جس طرح ماضی میں آپ کو ہم گالیاں دیتے رہے ہیں اب بھی ویسے ہی دیں گے 3 دن تو کراچی پانی میں ڈوبا رہا، تو گرد آلود ہوائیں کہاں سے آ گئی بھایا🤔 karachi sa kabi vinec ban jata hai kabi dubai ban jata hai 😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آم کے پتوں کے حیران کن فوائد اور کھانے کا طریقہآج ہم آپ کو آم کے پتوں کے کئی صحت سے متعلق فوائد اور ان کے استعمال کا طریقہ بتائیں گے۔ تفصیلات جانیں:GeoNews MangoLeaves
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز آندھی اور موسلا دھار بارشیں متوقعصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سمیت دیگر شہروں میں ایک سے 2 روز میں تیز آندھی، موسلا دھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ میں نا کہتا تھا کہ اٹھی جو تیری ڈولی کسی اور کے ساتھ تو خون کی ندیاں بہا دوں گا لے فیر تیری گلی کی حالت.. KarachiRain Karachi transformation package ka kya hua? 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور طوفانی بارشوں والے مون سون سسٹم کی کراچی میں انٹری، الرٹ جاریایک اور طوفانی بارشوں والے مون سون سسٹم کی کراچی میں انٹری، الرٹ جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu rain karachi اللہ رحم فرمائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی وزرا کے استعفوں کی لائن لگ گئی، ایک اور وزیر مستعفین لیگی وزرا کے استعفوں کی لائن لگ گئی، ایک اور وزیر مستعفی ARYNewsUrdu بھت ھی بھونڈا طریقہ ھے الیکشن قوانین کی خلاف ورزی سے بچنے کا! After some time PMLN will completely break and only PTI will work for Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے ایک اور وزیر نے استعفیٰ دےدیان لیگ کے ایک اور وزیر نے استعفیٰ دےدیا۔ ایاز صادق اورسلمان رفیق کے بعد اویس لغاری بھی مستعفی ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »