کراچی طیارہ حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں قومی ایئر لائن کا مسافر طیارہ کیوں گرا؟، وزیراعظم عمران خان نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی، سانحہ کے حقائق اور ماضی میں ہونیوالے حادثے کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم دے ديا پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 38 mins agoکراچی میں قومی ایئر لائن کا مسافر طیارہ کیوں گرا؟، وزیراعظم عمران خان نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی، سانحہ کے حقائق اور ماضی میں ہونیوالے حادثے کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم دے ديا، کہا کہ حادثہ قوم کیلئے بڑا سانحہ ہے، شفاف انکوائری کرا کے انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت پی آئی اے طیارہ حادثے سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں پی آئی اے اور ایوی ایشن حکام کی جانب سے ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی، وزیراعظم کو تحقیقات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعظم نے انکوائری میں سامنے آنیوالے حقائق عوام کے سامنے رکھنے کا اعلان کردیا، عمران خان نے شہداء کے لواحقین کے ساتھ حادثے میں متاثر ہونے والے گھروں کے مالکان کیلئے بھی امدادی پیکیج تیار کرنے کی ہدایت کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aik aur drama.

Abbasshabbir72 Pulic Kay baad?

Abbasshabbir72 کراچی PK - 8303 طیارہ حادثہ کا اصل ذمہ دار کون...؟ کیا اس بار بھی پائلٹ کو ذمہ دار قرار دیا جائے گا...؟ پی آئی اے حادثے نے اہم سوالوں کو جنم دے دیا...

Abbasshabbir72 The culprits must also be brought to justice, from new and previous crashes alike. To only publish reports won't serve the purpose.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی طیارہ حادثہ ،مزید سات مسافروں کی ڈی این اے سے شناخت مکملپولیس سرجن کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثہ کے اب تک 46 افراد کی شناخت ہوچکی ہے، 37 افراد کی شناخت لواحقین نے خود کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting Official_PIA PlaneCrash MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائرسندھ ہائیکورٹ میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیںپی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیں Official_PIA PlaneCrash Airbus Team Busy Ascertaining Reasons Crash MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیںپی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیں Read News Official_PIA PIAPlanCrash
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

v وزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا Read News Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting Official_PIA PlaneCrash MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »