کراچی کو ترجیحات میں سب سے اوپر ہونا چاہیے، عامر خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کو ترجیحات میں سب سے اوپر ہونا چاہیے، عامر خان تفصیلات جانئے: DailyJang

اس سے قبل انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی ایم کیوایم کی اشتعال انگیز تقریر کے 27 مقدمات پر سماعت ہوئی جس میں ایم کیو ایم رہنما عامر خان، وسیم اختر ، فاروق ستار اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے جبکہ کیس کے دو ملزم ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی، خواجہ اظہار الحسن پیش نہیں ہوئے۔

ملزمان کے وکلاء نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کر دی جس کے بعد عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ سماعت کے بعد میڈیا سے گفتفگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم عامر خان کا کہنا تھا وزیر اعظم کو سمجھایا ہے کہ کراچی کو ترجیحات میں سب سے اوپر رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بجلی کا بدترین بحران، کے۔الیکٹرک نے وزارت توانائی کو خط لکھ دیاکے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس وقت بجلی کی پیداوارستائیس سو جبکہ شارٹ فال تین سو اسی میگاواٹ تک ہے، مستثنیٰ علاقوں میں بھی دو سے تین گھنٹے لوڈشیڈنگ پر مجبور ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: تاریخی ورثے کو تباہ کرنے کی سازشانتظامیہ کی ہدایت پر کراچی کی تاریخی عمارت فریئر ہال میں بغیر کسی پلاننگ کے کام شروع کر دیا گیا۔ سُنا ہے کہ الطاف حسین عرف طافے کی تاریخی رہائش گا نائن زیرو کو جدید عمارت میں تبدیل کیا جارہا ہے اور اس کا نام ' بھتہ زیرو ' رکھا جارہا ہے۔ اس کو یونیسکو کے عالمی ورثے کی کیٹیگری سے بھی نکالا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان: ’انڈیا میں ریاست اسلاموفوبیا کو فروغ دے رہی ہے‘ - BBC News اردووزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس سے خطاب میں انڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا میں ریاست اسلاموفوبیا کو فروغ دے رہی ہے اور یہ کہ دنیا میں اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے ایک عالمی دن مقرر کیا جانا چاہیے۔ جب تو جائے گا عمران سب لیں گے سکھ کا سانس بنے گا سستا پاکستان بنے گا خوشیوں کا سماں بنے گا پرانا پا کستان اسلاموفوبیا انڈیا سے نہیں، پاکستان میں بیٹھے شرپسند عناصر پھیلا رہے ہیں۔ وزیر اعظم صاحب! ذرا اس طرف بھی ایک نگاہ کیجئیے۔ وہ تمام لوگ جو اتحاد بین المسلمین کی بات کرتے ہیں، انہیں قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہے۔ Atleast india is not any religious republic state like pakistan !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے: عاصم سلیم باجوہعاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں عمران خان کے جامع خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے۔ good آپ کو ہی فخر ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نیب کے ذریعے شہباز شریف کو گرفتار کرانا چاہتے ہیں مریم اورنگزیبعمران خان نیب کے ذریعے شہباز شریف کو گرفتار کرانا چاہتے ہیں ،مریم اورنگزیب Islamabad MarriyumAurangzeb ShehbazSharif NAB MediaTalk pid_gov MoIB_Official pmln_org Marriyum_A CMShehbaz pid_gov MoIB_Official pmln_org Marriyum_A CMShehbaz Yes it’s True pid_gov MoIB_Official pmln_org Marriyum_A CMShehbaz آج رات جنرل اسمبلی میں دنیا کے 191 ممالک کے 1300 ٹی وی چینلز پر مسلم مین آف دی ائیر عمران خان کی آواز گونجے گی، اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡن ♥️ pid_gov MoIB_Official pmln_org Marriyum_A CMShehbaz Gashti Randi khusri orat lanat tuj pe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مافیازعوام کو لوٹ رہے ، کوئی ہاتھ پکڑنے کو تیار نہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »