کراچی میں جمعہ اور ہفتہ کو ایک بار پھر بارش کا امکان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

karachi rain

کراچی: کراچی میں ایک بار پھر برسات متوقع ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے نتیجے میں بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔

ڈی جی محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق آج مطلع گرم، مرطوب اور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا مغربی ہواؤں کے نتیجے میں بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔ شہر میں جمعہ سے ہفتہ کے درمیان تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور درمیانی درجہ کی بارش کا ہو سکتی ہے۔ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سے34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 27ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ہوا میں نمی کا تناسب 71فیصد ہے جبکہ جنوب مغرب کی سمت سے ہوا12سے14کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی اور لاہور سمیت بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہوسکتا ہے پڑھيے LuqmanSheikh کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 2بسوں میں تصادم،3افراد جاں بحق، 6زخمیکراچی میں 2بسوں میں تصادم،3افراد جاں بحق، 6زخمی Pakistan Karachi Buses Accident Passengers Injured Casualties pid_gov SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اکتوبر کے آغاز میں بارش کی پیشگوئیکراچی میں اکتوبر کے آغاز میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمیکراچی میں سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی Pakistan Karachi SuperHighWay TrafficAccident pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمرکوٹ میں ڈینگی اور کتے کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہعمرکو ٹ (سید ریحان شبیر ) ضلع عمرکوٹ میں مونسپل کمیٹی، ٹاؤن کمیٹی اور یونین کاؤنسل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں میں 4 بچوں کے اغواء اور قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا: وزیراعلیٰ پنجابچونیاں میں 4 بچوں کے اغواء اور قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا: وزیراعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar PTIofficial InsafPK GOPunjabPK PTIOfficialLHR ImranKhanPTI pid_gov kasurchildren
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »