کراچی میں لوڈشیڈنگ کی ذمہ دارکےالیکڑک ہے،پی ایس و

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں لوڈشیڈنگ کی ذمہ دارکےالیکڑک ہے،پی ایس او SamaaTV

Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 34 mins agoپی ایس او کی جانب سے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی تاخیر سے فرنس آئل کی ڈیمانڈ بھیجی، نومبر2019 سےاپریل 2020 تک کےالیکٹرک نے50 فیصد سےبھی کم فرنس آئل اٹھایا۔

پی ایس او نے بتایا کہ اپریل 2019 کو بتائی جانے والی ڈیمانڈ جنوری 2020 میں موصول ہوئی، کمپنی مالی سال شروع ہونے سے2 ماہ قبل فرنس آئل ڈیمانڈ بتانےکی پابند ہے،کےالیکٹرک نےرواں مالی سال کیلئےبھی ابھی تک فرنس آئل کی ڈیمانڈ نہیں بھیجی ہے اور جون 2020 کی ڈیمانڈ بھی 15 دن کی تاخیر سے بتائی گئی۔ پی ایس او نے واضح کردیا کہ جولائی میں اب تک کےالیکٹرک کو 42،000 میٹرک ٹن فرنس آئل فراہم کیا، اضافی ایل این جی کی فراہمی سے بھی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ فیول کی عدم فراہمی نہیں' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ کیسے حل ہوگا ؟ گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس طلبکراچی : وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت کراچی میں بجلی بحران کے حل کیلئے اہم اجلاس آج ہوگا ، لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کا وزریراعظم نے نوٹس لیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی وارداتکراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات Karachi pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی وارداتشہر قائد کے علاقے نیو ٹاؤن میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں میں 30 جرائم پیشہ افراد گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار ملزمان پہلے بھی جیل جاچکے تھے اور ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ وارداتیں کرنے لگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسد عمر کا کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کا رویہ درست نہیں ہوا تو وفاق کے ای کو اپنی تحویل میں لے سکتا ہے، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »