کراچی: ایک ہی خاندان کے 11افرادمیں اومی کرون کی تشخیص

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کرون کے اومی کرون ویرینٹ کی تشخیص ہوئی ہے۔ متاثرہ خاندان لاہور سے آیا تھا۔ ڈاؤ یونیورسٹی نے نیکسٹ جنریشن سیکوینسنگ کے تحت ٹیسٹ کئے SamaaTV

Posted: Dec 30, 2021 | Last Updated: 17 mins ago

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کرون کے اومی کرون ویرینٹ کی تشخیص ہوئی ہے۔ متاثرہ خاندان لاہور سے آیا تھا۔ ڈاؤ یونیورسٹی نے نیکسٹ جنریشن سیکوینسنگ کے تحت ٹیسٹ کئے۔ لاہور سے کراچی آنے والی فیملی کے 11 افراد میں اومی کرون ویرینٹ کی تشخیص ہوئی ہے، اومی کرون ویرینٹ کی تشخیص ڈاؤ یونیورسٹی کی پبلک ہیلتھ لیبارٹری میں کی گئی۔

ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے نیکسٹ جنریشن سیکوینسنگ کے ذریعے اومی کرون کیسز کا پتہ لگایا، اومی کرون سے متاثرہ افراد کے سیمپل محکمہ صحت سندھ نے ڈاؤ یونیورسٹی کو بھجوائے تھے۔ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اومی کرون ویرینٹ کی وجہ سے ہوسکتے ہیں۔ڈاؤ یونیورسٹی کی پبلک ہیلتھ لیبارٹری کے سربراہ اور مالیکیولر پیتھالوجسٹ ڈاکٹر سعید خان نے بتایا کہ کراچی میں اومی کرون ویرینٹ بہت تیزی سے ڈیلٹا ویرینٹ کی جگہ لے رہا ہے، اومی کرون ویرینٹ کس حد تک لوگوں کو بیمار کرتا ہے،...

واضح رہے کہ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جنوری میں کرونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے کیسز میں خطرناک حد تک تیزی آجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں اومی کرون کے باعث شاہد کپور کی فلم جرسی کی ریلیز ملتوی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اومی کرون کے مزید 3 کیسز رپورٹ, تعداد 20 ہو گئیاسلام آباد میں اومی کرون کے مزید 3 کیسز رپورٹ, تعداد 20 ہوگئی Islamabad OmicronVirus OmicronVariant Infected Patient CoronavirusPakistan Covid19Pandemic NCOC OfficialNcoc Asad_Umar fslsltn dcislamabad WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: طلبہ کے لئے اہم خبرکراچی: کالجوں میں طلبا کی حاضری یقینی بنانے کے لئے اہم فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi attaendence in colleges... but private coleges fee too much ARYNEWSOFFICIAL Students to aten hai teachers lecture dene nh ate class rooms mai ARYNEWSOFFICIAL . . . . . .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی آنیوالی خیبر میل کو حادثہ، ٹرین کے بریک فیل ہوگئےٹرین کوبریک فیل ہونےکےباعث لوپ لائن پر منتقل کیاگیا جس کے بعد اسے میاں چنوں پر روک لیا گیا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس کو میاں چنوں کے قریب حادثہلاہور سے کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس کو میاں چنوں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کی کراچی والوں کے لئے بارش کی پیشنگوئیمحکمہ موسمیات نے کی کراچی والوں کے لئے بارش کی پیشنگوئی Pakistan Karachi Sindh WeatherReport Forecast Rain January2022 WinterSeason pmdgov SindhCMHouse MoIB_Official ClimateChangePK zartajgulwazir MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »