کراچی کو اس کا حق نہیں دیا جا رہا، حافظ نعیم الرحمٰن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کو اس کا حق نہیں دیا جا رہا، حافظ نعیم الرحمٰن ARYNewsUrdu

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی آبادی اور اتنا زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کو اس کا حق نہیں دیا جا رہا۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ وفاقی حکومت نے مردم شماری میں کراچی کا حق مارا ہے، کراچی کا حق ہے کہ ٹرانسپورٹ کا نظام ملے مگر سرکلر ریلوے بند پڑی ہے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا: ’وفاقی اور صوبائی حکومت کے رویوں میں کوئی فرق نہیں۔ شہر بنیادی سہولتوں سے محروم رہا ہے۔ کراچی میگا سٹی ہے اور اتنا بڑا بجٹ کہاں جاتا ہے کچھ نہیں پتا۔‘ان کا کہنا تھا کہ 4 دسمبر کو باغ جناح گراؤنڈ میں لڑکیوں کا انٹری ٹیسٹ ہوگا، اس سے قبل ہم نے ہزاروں لڑکوں کا انٹری ٹیسٹ لے لیا ہے، گھروں میں کام کرنے والی خواتین کو بھی بنیادی تعلیم مہیا کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی نے مزید کہا کہ ملک میں ہونے والی سیاست عوامی نہیں بلکہ ورثوں اور شخصیات پر ہونی والی سیاست ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right

Bady dinoo baad Nazar aaye hai ye camera me

Us sy phele kon haq mar raha tha is ka bhe zekar kar den hafiz Sahab 🤣🤣

75 Baras say Karachi ko sirf Loota jaraha hay Diya kuch bhi nahi jo is ka Haq tha ...

اب تو ایم کیوں ایم اتحادی ہے وہ سنبھال لیں گے آپ کو کیوں ٹینشن پڑی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی افواہوں پر کان نہ دھریں، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردوہم ادائیگیاں کریں گے، اس حوالے سے کسی کو بھی پریشانی نہیں ہونی چاہئے، اسحاق ڈار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلامیہ کالج کی زمین کے ایم سی کی ملکیت ہے، عبدالعلیم لاشاریسیکریٹری کالج ایجوکیشن نے کہا کہ سات ہزار سے زائد بچوں کو تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا، سندھ حکومت ہر فورم پر طلبہ کا تحفظ کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس میں بھرتی کیلئے بے داغ کردار ہونا چاہیے: زیادتی کیس میں ملوث ہونے کی بنا پر درخواست خارجراضی نامے کی بنیاد پر بریت کو باعزت بری قرار نہیں دیا جاسکتا، ایسی بریت سے کردار پر ہمیشہ شک رہتا ہے: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ فونز کی وہ ٹرکس جو آپ کی ڈیوائس کو بدل کر رکھ دیں گیگوگل کے اس آپریٹنگ سسٹم میں ایسے متعدد فیچرز اور ٹرکس موجود ہیں جن کا علم اکثر افراد کو نہیں ہوتا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمر فاروق ظہور اصل میں کون ہیں؟عمر فاروق ایک کامیاب بزنس مین ہیں اور اس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی دولت اس مرحلے پر لاکھوں ڈالرز میں ہے۔ Ek paid chool A thief like you all 💡 پٹواریوں کا نیا بہنوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیب کراچی سے ایک اور سینئر پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دے دیانیب کراچی سے ایک اور سینئر پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دے دیا، نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو نے استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھیج دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »