کراچی: رینجرز کی مختلف کارروائیاں، 14 ملزمان گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: رینجرز کی مختلف کارروائیاں، 14 ملزمان گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیوں کے دوران ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پاکستان رینجرز کے اعلامیہ کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ابراہیم حیدری، کورنگی، سعید آباد، کھارادر، سولجر بازار اور فیروز آباد کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 14ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان میں فرحان، شہزاد رحمان، محمد عُبید، عمران قریشی، محمد طارق قریشی، اسد عرف کباڑیہ، خالد عرف خالق چھوٹو، عبدالعابد عرف پپی، محمد وقاص عرف جبہ، جہانگیر، واجد، محمد جُنید، وقاص اور شیراز عرف کالا مُنا شامل ہیں، جو ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث...

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن اور مسروقہ سامان بھی برآمد کیا گیا ہے، ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کی شدت کم، کراچی کے نالے صفائی کے منتظرملک کے بیشتر شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہورمیں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگواربنادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ ذہین طاہرہ دل کا دورہ پڑنے پراسپتال منتقلکراچی: معروف اداکارہ ذہین طاہرہ دل کو دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا، شوبز کمیونٹی اور اہلخانہ کی جانب سے طاہرہ آپا کی جلدصحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی ذہین طاہرہ پی ٹی وی کی تاریخ کی سب سے سینئر اور بزرگ اداکارہ ہیں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:ناردرن بائی پاس کے قریب مقابلے میں القاعدہ کراچی کا رہنما2ساتھیوں سمیت مارا گیاکراچی:ناردرن بائی پاس کے قریب مقابلے میں القاعدہ کراچی کا رہنما2ساتھیوں سمیت مارا گیا Karachi NorthernBypass PoliceEncounter Terrorists Pakistan Bilalak80 SindhCMHouse SindhInfoDeptt pid_gov OfficialDGISPR MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاگر بلال خان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف کراچی میں احتجاجاسلام آباد میں قتل ہونے والے بلاگر و سوشل میڈیا اکٹویسٹ محمد بلال خان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی میں سماجی کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر...; आज तो जीत गयी पाकिस्तान
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاککراچی: حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک Read News Karachi SearchOperation Killed SindhPolice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کا مبینہ مقابلے میں 3 دہشت گرد مارنے کا دعویٰکراچی پولیس نے ناردرن بائی پاس کے قریب مبینہ مقابلے میں القاعدہ کے 3 دہشت گرد مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کراچی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »