کراچی میں بجلی کی صورتحال مزید خرابی کے راستے پر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کے الیکٹرک نے باقاعدہ طور پر وفاقی حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ وہ گیس اور فرنس آئل کی مد میں ادائیگی کی پوزیشن میں نہیں۔ DawnNews

کے الیکٹرک نے باقاعدہ طور پر وفاقی حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ وہ گیس اور فرنس آئل کی مد میں ادائیگی کی پوزیشن میں نہیں۔ رائٹرز:فائل فوٹو

تاہم کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو سید مونس علوی نے کہا کہ وفاقی حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی ہے اور امید ہے کہ صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہوگی۔ ایس ایس جی سی ایل فی الحال ایک ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے لیے یومیہ 200 ملین مکعب فٹ گیس فراہم کررہا ہے، اس کا مطلب ہے کہ کے ای کی کل پیداوار میں تقریبا ایک تہائی کمی واقع ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کو فیول سپلائی کرنے والوں کی مشکل مالی صورتحال کا سامنا ہے تاہم وفاقی کابینہ کے حالیہ فیصلے سے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے جس میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے ذریعہ مقرر کردہ تقریبا 2.39 روپے فی یونٹ اضافے کے بارے میں نوٹیفکیشن کو موخر کیا گیا جس کی وجہ سے عملی طور پر آمدنی کے متوقع بہاؤ کا راستہ روکا گیا۔

ای سی سی نے رواں سال یکم جولائی سے اس پر عمل درآمد کے لیے ایک بار پھر پیش قدمی کی تھی لیکن سیلاب اور لوڈشیڈنگ کے دوران وفاقی کابینہ اور وزیر اعظم عمران خان نے کراچی سے پی ٹی آئی کے اراکین کی خواہش پر اسے دوبارہ روک دیا تھا۔ کے الیکٹرک کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ایس ایس جی سی ایل لیٹ پیمنٹ سرچارج کی مالی اعانت اور اس کے دیگر معاملات کو جاری رکھنے کے لیے کے الیکٹرک سے تقریبا 18 فیصد مارک اپ لے رہی ہے اور اس کے نتیجے میں بالآخر صارفین سے اضافی ٹیرف وصول کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں موسلادھار بارش , بیشتر علاقے پانی میں ڈوب گئے بجلی کی فراہمی معطللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، مختلف علاقوں میں نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ گیاکراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ گیا، عوام بے حال ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون بارشیں، پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کیلیے میدان میں آگئیشہر قائد میں مون سون بارشوں کے بعد پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ریلیف آپریشن کا آغاز کردیا ہے، پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PakArmy Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی ہیٹ ٹرک، کئی علاقوں میں پانی جمعگرین لائن منصوبے کی تعمیرات کے باعث ضلع وسطی کے برساتی نالے بارہ مقامات پر بند ہیں، جس کی وجہ سے ناگن چورنگی کی شاہراہ پھر دریا بن گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیوچوہدری برداران بھی میدان میں آگئےصبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیو،چوہدری برداران بھی میدان میں آگئے Bilalsaeedmusic BilalSaeed SabaQamar PMLQ PervaizElahi MoonisElahi6
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 8 ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیپرا نے گزشتہ 8 ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوںمیں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کردیا،بجلی کی قیمتوں میں 5 ماہ کیلئے اضافہ جبکہ 3 ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »