کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش pid_gov Karachi

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں رومیسا نامی خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی، نومولود میں تینوں لڑکے شامل ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ تینوں بچے صحت یاب ہیں اور انہیں چند گھنٹے انکیوبیٹر میں رکھنے کے

بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ خاتون کے شوہرفیضان شیخ نے بچوں کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے ساتھ خیریت کے تین بچوں سے نوازا جس پر بہت خوش ہوں، بچوں کی اچھی تربیت کرتے ہوئے انہیں اعلیٰ تعلیم دلوائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائشکراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرےفرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرے France Paris Protests Rallies AgainstIsrael IsraeliPlan IsraeliCrimes OccupiedPalestine EmmanuelMacron PalestinePMO UN netanyahu Israel OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندیشہر قائد کراچی میں آیندہ 24 گھنٹوں کےدروان مطلع جزوی ابر آلود جبکہ موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کل سے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئیپشاور/کوئٹہ : محکمہ موسمیات نے کل خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »