کراچی کے طلبہ نے ایکسیڈنٹ الرٹ ہیلمٹ تیار کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے طلبہ نے ایکسیڈنٹ الرٹ ہیلمٹ تیار کرلیا ARYNewsUrdu Karachi

اس جدید ہیلمٹ کی بدولت حادثے کے بعد زخمی موٹرسائیکل سواروں کو جلد از جلد فوری طبی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے گی۔

اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں اسمارٹ ہیلمٹ تیار کرنے والے نجی یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے طلباء محمد التمش اختر اور محمد فہد نے شرکت کی اور اپنے اس کارنامے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس ہیلمٹ میں متعدد جدید خصوصیات شامل کی گئی ہیں، مذکورہ ہیلمٹ میں وائبریشن سینسرز، جی ایس ایم اور جی پی ایس سسٹم نصب کیے گئے ہیں اور یہ سولر چارجنگ سسٹم سے لیس ہیں۔

التمش اختر نے بتایا کہ یہ ہیلمٹ کسی بھی حادثے کی صورت میں ایمرجنسی سہولتوں ایمبولینس اور نزدیکی اسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈز کے ساتھ مخصوص نمبروں پر دوستوں یا اہل خانہ کو الرٹ جاری کرکے حادثے یا ایمرجنسی سے آگاہ کرتا ہے اور ہیلمٹ پہننے والے موٹرسائیکل سوار کی لوکیشن سے بھی آگاہ کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ہیلمٹ پر تقریباً10 ہزار روپے لاگت آئی ہے جسے آگے چل کر کم کیا جائے گا۔ ہیلمٹ میں مزید فیچرز کا بھی اضافہ ممکن ہے جن میں مشین لرننگ اور ورچوئل ہیڈ آف ڈسپلے کی سہولیات شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ارب پتی کا طلبہ کیلئے ایک، ایک ہزار ڈالر انعامامریکی ارب پتی نے طلبہ کو انعام دیتے ہوئے کیا کہا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار وارث خان کی شہادت کا مقدمہ درجکراچی:ٹریفک پولیس اہلکار وارث خان کی شہادت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،مدعی مقدمے نے بتایا کہ ہمیں باوردی آتا دیکھ کر 2ملزمان نے براہ راست فائرنگ کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گر گئیںایک کے بعد دوسرا تیار ،نارووال حلقہ پی پی 49 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر سجاد مہیس اور کنیز فاطمہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈاکوؤں کو اسلحہ کرائے پر دینے والے 2 ملزمان گرفتارکراچی : رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو اسلحہ کرائے پر دینے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ آخری روز بھی پاکستانی چھائے رہےکراچی: اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، آخری روز بھی پاکستانی چھائے رہے، عدنان شیخ نے مینز فزیک میں گولڈ کیساتھ پرو کارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔کلاسک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نمائندوں کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی کا عدالت سے رجوعکراچی: (دنیا نیوز) بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے کامیاب ہونے والے نمائندوں کے تحفظ کے لیے جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ سےرجوع کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »