کراچی : معروف کامیڈین ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : معروف کامیڈین ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ARYNewsUrdu Karachi

کراچی : شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے جہاں ڈکیتی کی واردات میں معروف کامیڈین ولی شیخ کو لوٹ لیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلح افراد نے ملک کے معروف کامیڈین کو بھی نہ بخشا اور ان سے نقد رقم اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ کامیڈین ولی شیخ نے پولیس کو بتایا کہ ان کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ناردرن بائی پاس پر ہوئی، ملزمان نے 85ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا گیا، واقعے کا مقدمہ فنکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ گلشن معمار تھانے میں درج کیا گیا ہے، واقعہ آج شام میں پیش آیا تھا جس کی بروقت ایف آئی آر درج کی گئی، جائے وقوعہ کے قریب پولیس پیٹرولنگ کرتی ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔ واضح رہے کہ کامیڈین ولی شیخ کا شمار پاکستان کے نامور کامیڈینز میں ہوتا ہے جب کہ وہ بھارت سمیت کئی ممالک میں کامیڈی شوز بھی کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھوٹکی: 2 مغوی قتل، 1 ڈاکو بھی ہلاکگھوٹکی میں رونتی کے کچے میں 2 مغویوں کو ڈاکوؤں نے قتل کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: گلستان جوہر میں موٹر سائیکل سوار 4 ملزمان نے شوروم مالک کو لوٹ لیاویڈیو: گلستان جوہر میں موٹر سائیکل سوار 4 ملزمان نے شوروم مالک کو لوٹ لیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکو امریکی اسلحہ کیساتھ بھارتی تربیت یافتہ ہیں: قائمہ کمیٹی میں انکشافپنجاب پولیس نے مطالبہ کیا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں سے لڑنے کے لیے پولیس کو فوجی اسلحہ فراہم کیا جائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف ائی اے انٹرپول کی یو اے ای میں کارروائی، 3 ملزمان گرفتارلاہور: (دنیانیوز) ایف آئی اے انٹرپول نے فیصل آباد پولیس کو مطلوب 3 ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وضو کرتے ہوئے ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں، شرجیل میمن کا عوام کو مشورہکراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے نیگلیریا سے متعلق کراچی والوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا شہری وضو کرتے ہوئے ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتارکراچی : ( دنیا نیوز ) انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے صوبائی دارالحکومت کے علاقے مہران ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »