کراچی: دوپہر میں تھنڈر سیلز بننے سے بارش کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک اور صوبہ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج دوپہر سے تھنڈر سیلز بننے کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ تھنڈر سیلز بننے سے شہر میں آج دوپہر یا شام میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد ملیر ندی بھر گئی، ولایت شاہ مزار سے مرتضیٰ چورنگی تک سڑک زیر آب آگئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا فیصلہیورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھا ہے۔یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے، موجودہ جائزے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیارے سے منشیات برآمدگی کے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کا آغازکراچی : پی آئی اے نے طیارے سے منشیات برآمدگی کے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کاآغازکردیا سخت کارروائی کی جائے گی۔ Athority officers are involved in megha corruption who helped them reasonable thinking
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، فائرنگ سے ایس ایچ او زخمیکراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی ARYNewsUrdu ASTAGHFIRULLAH میں حیران ہوں کہ قبضہ صرف ٹی آر گارڈر والے ہی کیوں کرتے ہیں لنٹر والے کیوں نہیں کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:آج سے گرج چمک کیساتھ موسلا دھاربارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج سے سندھ میں بادل برسائیں گی، پڑھیے zamzamkhan61 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فحش فلمیں کیس؛ ممبئی پولیس کا راج کندرا کے حوالے سے نیا انکشاف - ایکسپریس اردوراج کندرا 119 فحش فلموں کو کروڑوں روپے میں فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے، پولیس RehmanWarraih1
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امن مشن کے عنوان سے فوجی مشقوں کا آغازامن مشن کے عنوان سے فوجی مشقوں کا آغاز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »