کراچی میں کرونا سے 4 افراد جاں بحق، محکمہ صحت سندھ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کرونا سے 4 افراد جاں بحق، محکمہ صحت سندھ Karachi MuradAliShahPPP MediaCellPPP sindhgovernment coronavirus

82، 72، 69 اور 62 سال کے بزرگ کرونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں 24 گھنٹے میں کرونا سے 53 مریض صحت یاب ہوئے، 24 گھنٹے کے دوران سندھ میں 341 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی، کراچی میں 275 افراد میں کرونا وائرس کی

تصدیق ہوئی ہے۔ سندھ بھر میں کرونا کے 925 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور سندھ بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 85 ہوگئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں اب تک 43 ہزار 494 افراد کے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، 24 گھنٹے میں 2 ہزار 733 افراد کے کرونا ٹیسٹ کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے سرکاری ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائشکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔نجی ٹی وی اے آر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا سے 4 افراد جاں بحق، محکمہ صحت سندھکراچی: محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد سندھ میں کرونا سے اموات کی تعداد 85 ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس سے مزید 4 افراد زندگی کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: تالات میں ڈوبنے سے 5 بچوں کی موت، انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی: شہرقائد کے علاقے سرجانی میں تالاب نے 5 بچوں کی زندگیاں نگل لیں، اہل خانہ اور محلہ نے واٹربورڈ اور بلڈر کو واقعے کا ذمے دار قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہکرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے بچاؤ اور معاشی عمل کی روانی میں توازن رکھنا ہے، وزیراعظمکرونا سے بچاؤ اور معاشی عمل کی روانی میں توازن رکھنا ہے، وزیراعظم coronavirus pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 13ہزار 900 سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : نئے اور مہلک کرونا وائرس سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 292 ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں مصدقی مریضوں کی تعداد 13 ہزار 900 سے تجاوز کرگئی ہے۔ Yaa Allah Reham Farmaa🙏🙏🙏 😷
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »