کراچی میں ایک ارب روپے کی بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ میں کراچی میں ایک ارب روپے کی بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی ہے، خیبر فیبرکس ایمبرائیڈری، فیبرک کی جعلی درآمدات میں ملوث پائی گئی، اور ٹیکس چھوٹ کا فائدہ اٹھا کر حکومت کو کروڑوں روپے ٹیکس ریونیو کا زبردست نقصان دیا گیا۔

کراچی میں ایک ارب روپے کی بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی ہے، خیبر فیبرکس ایمبرائیڈری، فیبرک کی جعلی درآمدات میں ملوث پائی گئی، اور ٹیکس چھوٹ کا فائدہ اٹھا کر حکومت کو کروڑوں روپے ٹیکس ریونیو کا زبردست نقصان دیا گیا۔

کسٹمز پوسٹ حکام کے مطابق خیبر فیبرکس ایمبرائیڈری نے فاٹا/پاٹا کی ٹیکس چھوٹ کی آڑ میں 3 ارب 70 کروڑ مالیت کا سامان دیگر شہروں میں فروخت کر دیا ہے، یہ ٹیکس فری درآمد شدہ سامان صرف فاٹا پاٹا کی حدود میں فروخت کیا جا سکتا تھا۔ پی اے سی نارتھ کا کہنا ہے کہ سبل بہتی، باڑہ بازار، خیبر میں گھر میں دو سلائی مشینیں اور کپڑے کے 4 رول رکھے تھے، تاہم فیکٹری کے نام پر گھر میں موجود ملازمین 3 ارب 70 کروڑ روپے مالیت کے درآمدی کپڑے کی دستاویز پیش نہ کر سکے۔

خیبر فیبرکس ایمبرائیڈری تیار شدہ سامان کی کھپت اور قانونی فروخت فراہم کرنے میں ناکام رہی، درآمد کنندہ نے قیمتی کپڑوں کی غیر قانونی فروخت کے لیے فاٹا پاٹا کی ٹیکس چھوٹ کافائدہ اٹھایا، جس پر خیبر فیبرکس ایمبرائیڈری کے خلاف ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال اور غیر قانونی فروخت پر ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظمبجلی اور ٹیکس چوری کے کینسر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مکیش امبانی دنیا کی بڑی کاروباری شخصیات کو ایک چھت تلے جمع کرنے میں کیسے کامیاب ہوئے؟مکیش امبانی دنیا کی بڑی کاروباری شخصیات کو ایک چھت تلے جمع کرنے میں کیسے کامیاب ہوئے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!خالی اپارٹمنٹ میں صفائی کرنے والے شخص نے شیشے کی بڑی بوتلوں میں ایسی چیز دیکھی کہ اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستی میں ایک بیوہ کی کہانی جنھوں نے اپنے شوہر کو ایک اسرائیلی حملے میں کھو دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »