کراچی: ٹرک ڈرائیوروں کی ہلاکت پر تحقیقات کا حکم

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ایف ڈبلیو او سے تنازع کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیوروں کی ہلاکت پر وزیر اعلیٰ سندھ کا فوری تحقیقات کا حکم

کراچی میں ٹرک ڈرائیوروں اور ایف ڈبلیو او کے مابین ٹرکوں پر لادے گئے سامان کے وزن کے حوالے سے جاری تنازع پر کشیدگی ہو گئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے

دوسری جانب سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے ایڈیشنل آئی جی کو اس واقعے کی فوری ایف آئی آر درج کرنے اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ ایف ڈبلیو او کے اہلکار اعلیٰ عدالت کی جانب سے ٹرکوں کے لوڈنگ کے وزن کے حوالے سے دیے گئے فیصلے کو نافذ کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹرکوں اور بڑے ٹرالرز کی طویل لائن لگنے کے سبب صورتحال سے نمٹنے کے لیے ڈرائیوروں نے ایف ڈبلیو او اور موٹروے پولیس سے مطالبہ کیا کہ جب ٹرکوں پر اتنا سامان لوڈ ہے تو ان کو جانے کی اجازت دی جائے مگر ایسا نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Class IV Rs.5060

Class IV Rs. 3990

Tragic incident. Culprits must be prisoned

😥

نہتے ڈرایورز پر گولی چلا کر اہف ڈبلیو او نے قابل نفرت کام کیا ہے۔اگر زیادہ مسئلہ تھا تو انھیں گرفتار کر لیتے۔صرف گولی چلانے والوں نہیں بلکہ ان کے زمہ دار اعلی افسران کے خلاف بھی قتل کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا جائے۔ اتنے حساس موقعہ پر وہ کہاں تھے۔ یہ سب ان کی غفلت کا نتیجہ ہے۔

اگر اس قانون کو سارے پاکستان میں لاگو کیا جاتا تو یہ سانحہ نہ ھوتا،اس کو صرف کراچی سے حیدر آباد تک لاگو کیا جس کی وجہ ٹرانسپورٹر اور وزن لوڈ کر رہے تھے

یہ ٹرک ڈرائیور، ٹرک کے مالکان اوور لوڈنگ کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کو پولیس کو اور دوسرے اداروں کو رشوت دینی پڑتی ہے، اور جب رشوت کے معاملات سہی سے طے نہیں پاتے تو ان کی آپس میں لڑائی ہو جاتی ہے، اور پھر ایسے حادثات ہوتے ہیں.. قصوروار تو یہ ٹرک مالکان ہیں جو اوور لوڈنگ کرتے ہیں

اللہ دہ رحم وکو 😨😨😨💔💔

These must be terrorist as a matter of fact Pathans are terrorist killing them is the only way to safeguard Pakistan. Long live Pakistan Army. Pakistan Zindabad

CHUTIYA sindhi wafaqi hakumat murdabad.

Sindhi muhaajir hakumat murdabad

موٹر وے پولیس کی دوکانداری چل رہی تھی رات کے اندھرے آور وزن والے ٹرکوں چاندی وصول کر چھوڑا جاتا تھا

میں ان پختونوں سے پوچھنا چاہتا ہو، اگر یہ اداراہ وفاق کے زیر انتظام ہے، تو سندھ خکومت کس چیز کی تخقیقات کا کہتے ہیں، سچ تو یہ ہے کوئی بھی ہم سے مخلص نہیں۔

Easy to kill own civilian hard to fight with enemy

اگر قانون کی پابندی نہیں کریں گے تو پھر یہ ملک جنگل بن جائے گا ۔

مخالف گروپ نے فائرنگ کرکے قتل کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: سی ویو پر مختلف اشکال کی 3D لائٹس روشنکراچی: سی ویو پر مختلف اشکال کی 3D لائٹس روشن تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کتے نے پولیس کی دوڑیں لگوادیںکراچی کی ڈسٹرکٹ سينٹرل ميں ایک کتے نے پوليس کی دوڑيں لگواديں۔ 12 افراد کو کاٹنے والے کتے کو پکڑؑنے کیلئے رینجرزکو طلب کرنا پڑگیا۔ یہ سب کتے بلاول کی بہن آصفہ کو بھیج دینے چاہئے اس کو ہہت پیار ہے کتوں سے اس کے کہنے پر سندھ حکومت کوئی ایکشن نہیں لیتی۔۔۔۔ اور شہری روزانہ زخمی ہوتے ہیں آصفہ کے لاڈلے کتوں کے کاٹنے سے۔۔۔ imrankhanPTI u must start exporting kutta to china,,these kutta can be GEM for your economy Mqm ko b rangers nai hi pakra tha or ab b wohi hua is ka matlub ppp b rangers hi pakray gi😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: 25 افراد کو کاٹنے والے کتے کو کس نے مارا؟کراچی: 25 افراد کو کاٹنے والے کتے کو کس نے مارا؟ تفصيلات جانئے: DailyJang کیس نیب کے حوالے کردو بہت بڑا واقعہ رونما ہوا ہے یا کمیٹی بنوادو اور جن علاقوں میں آوارہ کتے ہیں اُن کا حل نکالنے پر موت پڑریہی ہے بجٹ نہیں ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، مصطفیٰ کمالکراچی میں لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، مصطفیٰ کمال Read News Karachi KamalPSP PSPPakistan KamalPSP PSPPakistan ارے بہت شُکریہ اتنی قیمتی انفورمیشن شئیر کرنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کراچی کو برباد ہونے سے بچالیں:مصطفی کمالآرمی چیف کراچی کو برباد ہونے سے بچالیں:مصطفی کمال Pakistan Karachi ArmyChief MustafaKamal pid_gov SindhGovt_ OfficialDGISPR SindhCMHouse KamalPSP OfficialPSZ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول نے حکومت مخالف احتجاج کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کردیابلاول نے حکومت مخالف احتجاج کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کردیا PPP BilawalBhuttoZardari LongMarch PTIGovernment PMImranKhan FazalurRehman Karachi BBhuttoZardari MediaCellPPP MoulanaOfficial president_pmln PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »