کراچی: جلوسوں کی سخت سیکیورٹی، موبائل سروس بند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھارادر سے نمائش چورنگی تک گزرگاہوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ہے... تفصیلات جانیئے: DailyJang

جلوس کے دوران لی مارکیٹ، کھارادر، مائی کولاچی سے ایم اے جناح روڈ کو جانے والے تمام روٹس کو ٹریفک کے لئے مکمل طور پر بند کردیا جائیگا، اس دوران ٹریفک پولیس کا عملہ مختلف سڑکوں پر تعینات رہے گا جو شہریوں کی مدد کرے گا۔

جلوس کی سیکیورٹی کے فرائض انجام دینے کے لئے 4 ہزار سے زائد افسران و اہلکار بھی تعینات کئے جائیں گے جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مختلف جلوسوں کو مانیٹر کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابھی کووں نے جان چھوڑی ہی تھی کے پھر طوطے آ گئے ٹائیں ٹائیں کرنے. او پلچابی جٹ اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہیے ہمیں تم ماتم میلادی مجرے قوالیوں والا دین ہم لبرل ٹھیک ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی پہلی زیرو کاربن سٹریٹ کا خواب مکمل ہونے کے قریبکچھ لوگوں کے دلوں میں ملک و قوم کی محبت میں اچھے کام کرنے بہت جذبہ ہو تا ہے اور وہ مشکل سے مشکل کام کا بیڑہ اٹھا لیتے ہیں۔ اسی جذبے کی بہترین مثال کراچی میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: صدر میں پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگیکراچی کے علاقے صدر کے بازار میں پٹاخوں کے گودام میں آگ لگ گئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے بعد قابو پا لیادانستہ یا غیر دانستہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: 12ربیع الاول کے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاریکراچی میں 12ربیع الاول کے جلوس کے حوالے سے ٹریفک پولیس نے پلان جاری کر دیا، عید میلاد النبی 19اکتوبر کو منایا جائے گا SamaaTV RabiʽalAwwal لعنت ہو آپ پر آپ نے روضۂ رسول پر جوتوں کی ڈیکوریشن کی یے پہلے ہی ایک لاڈلے فرقے نے معمولاتِ زندگی میں رخنا ڈالنا اپنا وطیرہ بنا رکھا تھا، اب یہ بھی شروع ہوگئے؟ اسلامی تعلیمات تو یہ ہیں کہ مسجد بھی راستے کی رکاوٹ ہو تو کہیں اور بنا لو! Ab jab in jalooso k liye roads etc sb band ki ja rhi tu kal ko shiya log jab yh sb tab phr un ki baari b sab chup rehna
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

منشیات بلوچستان سے کراچی کیسے پہنچتی ہے؟ گرفتار منشیات فروش کے اہم انکشافاتکراچی : گرفتار منشیات فروش عرفان نے اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ کوئٹہ سے کراچی آنے والے کاروں میں چرس چھپا کر لائی جاتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں اسکول کے بچوں پر کورونا ویکسینیشن کے منفی اثرات کی خبریں جعلی قراراسلام آباد : یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسکول کے بچوں پر کورونا ویکسی نیشن کے منفی اثرات کی خبروں کو جعلی قرار د ے دیا No second dose in interior sindh from two months. سہراب گوٹھ میں ویکسین لگنے سے متعدد بچوں کی حالت تشویش ناک ھے ۔۔۔۔میڈیا کیوں جھوٹ بول رہا ھے ۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »