کراچی: جنگی مشق رباط کی اختتامی تقریب کا انعقاد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: جنگی مشق رباط کی اختتامی تقریب کا انعقاد ويڈيو لنک: DailyJang

کی جنگی مشق رباط 2019ء کی اختتامی تقریب کا کراچی میں انعقاد کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنگی مشق رباط 2019ء کی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چیف آف نیول اسٹاف، وائس ایڈمرل کلیم شوکت تھے۔پاک بحریہ نے ترجمان نے بتایا کہ آپریشنل مشق رباط کے دوران بحیرہ عرب میںجنگی مشق کا مقصد پاک بحریہ کی جنگی صلاحیتوں کو مستقبل میں آنے والے خطرات کی مناسبت سے بہتر بنانا تھا۔

اس دوران وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپریشنل مشقوں کا انعقاد جنگی حکمت عملی کی جانچ اور بہتری میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے کہا کہ پاکستان ایک پُرامن ملک ہے تاہم دشمن کی جانب سے کسی بھی قسم کی جارحیت کی صورت میں جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی چینی ہم منصب کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانیوزیراعظم کی چینی ہم منصب کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانی تفصيلات جانئے: DailyJang I LOVE TO IMRAN SB AND CONGRATULATION . DEAR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفتبلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu bilawalzardari MolanaFazluRehman savekashmirisisters بلاول کو شق نمبر6سے ڈر لگتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہچین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہ China America ChineseCompanies Technology ImposedRestrictions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی خاندان کی پاکستان آمد ۔1961 سے2006 کی چند جھلکیاںبرطانوی شاہی خاندان کی پاکستان آمد ۔1961 سے2006 کی چند جھلکیاں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز کیس کی تیاری کیلئے مہلت کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوسپریم جوڈیشل کونسل آئین کے تحت کام کرنے والی اعلی ترین اتھارٹی ہے، عدالت عظمیٰ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ادویات کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہ ،شوگر،بلڈپریشراورالسر کے علاج کی ادویات 46روپے تک مہنگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فارما سیوٹیکل کمپنیز نے ادویات کی قیمتوں میں 7 فیصد 🐫 رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔ Sindhu5951 RunAwayForce_IAF TeamAntiMafia خودکشی کی ترغیب ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »