کراچی بم دھماکوں کی تحقیقات میں اہم انکشافات

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاپتا افراد کے احتجاج میں شامل بے روزگار نوجوان ایس آر اے کا اہم ٹارگٹ ہیں: تحقیقاتی ذرائع

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق لاپتا افراد کے احتجاج میں شامل بے روزگار نوجوان ایس آر اے کا اہم ٹارگٹ ہیں جس میں بے روزگار اور کم تعلیم یافتہ نوجوانوں کا مظاہروں میں انتخاب کیا جاتا ہے۔

تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہےکہ نوجوانوں کے انتخاب اور مائل کرنے کا کام عاقب اور شازیہ کرتے ہیں جب کہ چانڈیو برادری کے دونوں افراد سوشل میڈیا نیٹ ورک کے ذریعے رابطے کرتے ہیں۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق اللہ ڈنو حیدرآباد میں باورچی تھا اور مِسنگ پرسن مظاہرے میں شرکت کیلئے گیا تھا، اللہ ڈنو کی ذہن سازی کرکے اسے دہشتگردی کیلئے آمادہ کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ملزم اللہ ڈنو کو دہشتگردی کے احکامات اصغر نامی شخص نے دیے اور اصغر کی جانب سے اللہ ڈنو کو احکامات کے شواہد بھی تحقیقات کا حصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی دھماکوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ہونے والے تینوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سیریل بم دھماکے ، کراچی پولیس چیف کا اہم حکمنامہ جاریکراچی : پولیس چیف نے کراچی میں سیریل بم دھماکوں کے حوالے سے افسران کو اہم حکمنامہ جاری کردیا، جس میں کہا کہ وقوعہ کا تحفظ کیا جائے۔ This is what happens when the military is busy in political engineering, security agencies are being used as private guards, and FIA is focusing on social media.PTIofficial
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلاکراچی میں شدید گرمی کے ساتھ کے الیکٹرک نے لوڈشیدنگ کا دورانیہ بھی غیر معمولی طور پر بڑھا دیا زرداری اور نواز خاندان نے مل کر ملک کو جس بے دردی سے لوٹا ہے ان کے محلات کو آگ لگا دی جائے اور سارے خاندان کو تا حیات جیل چور غدار کے الیکٹرک کا ڈائریکٹر نیازی کا بندا ہے جس نے نیازی کے جاتے ہی عوام کو تنگ کرنا شروع کر دیا پورے سندھ کا یہی ہال ہے 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ہونیوالے حالیہ دھماکوں میں بھارتی ایجنسی ’را‘ ملوث ہے: رپورٹکراچی کے علاقے صدر اور کھارادر کی بولٹن مارکیٹ دھماکوں میں تین دہشتگرد گروہوں نے ایک دوسرے کی معاونت کی: رپورٹ مزید پڑھیے: GeoNews KarachiBlast شیدا ٹلی اس دہشت گردی کا ذمہ دار ہے تین کالعدم تنطیمیں ؟؟؟ ن لیگ پی پی پی جے یو آئی تنطیمیں تو یہی ہیں ۔۔۔ بس اِنہیں کالعدم قرار دینا باقی ہے ۔۔۔ پہلے دیکھنا ہو گا کہ انکی آنکھ میلی تو نہیں تھی اگر میلی ہوئی تو فوراُُ نکال دیا جائے گا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ہونیوالے تینوں دھماکوں میں 'را' کے ملوث ہونے کا انکشافObviously RAW abettors and facilitators are in cabinet. Altaf group activated by MQM Zardari supporting Baloch separatists. Dawar, Maingals, Bugtis... را ھی ھو گی۔ را سے تجارت کھلنے پہ مبارکباد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »