کراچی، کورونا سے ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، کورونا سے ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang

پولیس حکام کے مطابق کورونا سے جاں بحق ہونے والا پولیس اہلکار اے وی ایل سی میں تعینات تھا، اہلکار کا 25 اپریل کو کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت آنے پر اہلکار کو گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا تھا۔ایک رپورٹ کے مطابق شہر میں 94 پولیس اہلکار کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ سندھ بھر میں متاثر ہونے والے اہلکاروں کی کُل تعداد 99 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل ایس ایس پی سٹی آفس میں اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تھا، اس دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر انور سمیت کچھ اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ ٹیسٹ نتائج مثبت آنے کے بعد اے ایس آئی انور سیلف آئسولیشن میں چلے گئے تھے تاہم گزشتہ روز ان کا انتقال ہوگیا تھا۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی انور ایس ایس پی سٹی آفس میں وائرلیس آپریٹر تعینات تھے اور ڈاکس میں واقع پولیس ہیڈکوارٹر میں مقیم تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

khawajafaridul1

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔ تبادلہ خیال ہر سانس میں بس اک ہی تو ہے، اے میرے پیارے چندے 😛😛😛🦜🦜 پیسے نا مانگ لینا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افریقی ممالک میں جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ’کورونا کی دوا‘ کا چرچہیہ دوا ’آرٹیمیسیا‘ نامی پودے سے کشید کیا جاتا ہے۔ اس پودے سے حاصل ہونے والے اجزا ملیریا سے بچاؤ کی دوا میں بھی استعمال ہوتے ہے۔ When there is no known cure, people will try alternative drugs and therapies ZubairJamiati یہ دوا اگر 100% پر اشر بھی ھو تو عالمی طاقتیں اسے ناکام بناٸیں گی کیوں کہ کرونا ویکسین تیار کر کے انھوں نے کھربوں ڈالر کمانا ھے سچمࣿچ اسٌے کوئ فائدا حے کیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پوپ فرانسس کا کورونا متاثرین سے اظہارِ یکجہتیکورونا ویکسین دریافت ہونے کی صورت میں اس کا حصول پوری دنیا کے لیے ممکن ہونا چاہیے، پوپ فرانسس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز 35 لاکھ سے تجاوز کرگئے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے زائد، اموات 457 تک پہنچ گئیںپاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے زائد، اموات 457 تک پہنچ گئیں CoronavirusPandemic Effectees CoronaCases Casualties Cured COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز 35 لاکھ سے تجاوز کرگئےکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »