کراچی کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں: شاہد آفریدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں: شاہد آفریدی

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منگوپیر روڈ کے وانگی گوٹھ میں واقع سکول میں تقریب کے بعد بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ یہ سکول شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کراچی میں رفاہی بنیادوں پر چلنے والے 8 سکولوں میں سے ایک ہے، 8 سکول گرین کریسنٹ ٹرسٹ کے تعاون سے چلائے جارہے ہیں۔

آفریدی نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میٹرو پولیٹن سٹی کہلانے والے شہر کراچی کے مسائل روز بروز بڑھتے چلے جارہے ہیں، جس تیزی سے شہر کا حجم بڑھ رہا ہے اسی تیزی سے انفراسٹرکچر اور تعلیمی نظام بھی تباہ ہورہا ہے، المیہ یہ ہے کہ کوئی کراچی کو کوئی اپنا نہیں سمجھتا ، کراچی کو اون کرنے والا کوئی نہیں ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ سندھ میں تعلیمی نظام کا یہ حال ہے کہ جنھیں ایپل اور بس کی اسپیلنگ نہیں آتی وہ بھی استاد بنے ہوئے ہیں، سندھ حکومت نے گاریگروں کو بھی استاد بنادیا...

انہوں نے اپیل کی کہ سندھ میں نادار گھرانوں کے بچوں میں خواندگی کے فروغ کے لیے فلاحی اداروں کی مشترکہ رفاہی مہم کا بھرپور ساتھ دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے بالخصوص کراچی کے مسائل کو حل کرنا ہے، ناصر شاہسندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبے اور بالخصوص کراچی کے مسائل ہیں ان کو حل کرنا ہے، مختلف منصوبوں پر مختصر اور طویل مدتی پلاننگ کی ہے۔ اولڈ سٹی ایریا میں نئی اسکیم متعارف کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کے طلبہ کا سیمسٹر امتحانات کے خلاف احتجاج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے ریسٹورنٹس نے فوڈ پانڈہ کے ذریعے ڈلیوری بند کردی تنازعہ سنگین ہوگیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اشیائے خورونوش کی ڈلیوری سروس ’فوڈ پانڈہ‘ اور ریسٹورنٹس کے درمیان تنازعہ سنگین ہو گیا ہے اور کراچی کے ریسٹورنٹس نے اس ایپلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کے بعد کراچی کے 2 کالجز میں 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاریڈومیسٹک کرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاری TheRealPCB DomesticCricket StakeHolders Cricket COVID19Pakistan Protocols
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرائم، گمشدگیوں کے بڑھتے واقعات پر شہزاد اکبر عدالت طلبجرائم، گمشدگیوں کے بڑھتے واقعات پر شہزاد اکبر عدالت طلب پڑھئے SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »