کراچی کی سب بڑی ڈکیتی میں ملوث ملزمان گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھر کا بھيدی لنکا ڈھائے، کراچی ميں سال کی سب سے بڑی ڈکيتی کا معمہ حل ہوگیا، کار شو روم کا ملازم ہی لٹيرا نکلا SamaaTV

Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 24 mins agoگھر کا بھيدی لنکا ڈھائے، کراچی ميں سال کی سب سے بڑی ڈکيتی کا معمہ حل ہوگیا، کار شو روم کا ملازم ہی لٹيرا نکلا، پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 51 لاکھ روپے کی رقم برآمد کرلی۔

کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر واقع کار شو روم میں چند روز قبل رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی رپورٹ ہوئی، جس میں ملزمان 2 کروڑ 38 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔ جمشيد کوارٹرز پوليس نے کیس صرف 3 دن میں حل کرلیا، کار شو روم کا ملازم ہی لٹیرا نکلا، جس نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر کارروائی کی تھی، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے 51 لاکھ روپے کی رقم بھی برآمد کرلی۔

ملزمان کے مطابق باقی رقم دیگر ساتھیوں میں تقسیم کی گئی تھی، جمشید کوارٹر پولیس نے دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کا کیس حل کرلیا گیاکراچی میں پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کا کیس حل کرتے ہوئے واردات میں ملوث شوروم کے ملازم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی وارداتشہر قائد کے علاقے نیو ٹاؤن میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی وارداتکراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات Karachi pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی سزا ختم کرانے کیلئےجج کی ویڈیو کیس کی اضافی گراؤنڈمیاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں میں ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کی اضافی گراونڈ بھی شامل کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوریامریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری Japan F35Jets USA Approval F35 Purchase JPN_PMO JapanGov MofaJapan_en realDonaldTrump usairforce realDonaldTrump SecPompeo StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »