کراچی: گلشن معمار سے کمسن بچی کی لاش برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: گلشن معمار سے کمسن بچی کی لاش برآمد ARYNewsUrdu Karachi

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن معمار افغان پولیس چوکی کے قریب سے 6 سالہ نامعلوم بچی کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شبہ ہے کہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے ، بچی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ لانڈھی مسلم آباد سے 7 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی تھی جس کی شناخت منیبہ عمر کے نام سے ہوئی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، بچی کے جسم پر جگہ جگہ تشدد کے نشانات موجود تھے۔ تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ جائے وقوعہ اور اطراف کی جیو فینسنگ کی گئی ہے، مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کا ڈی این اے کروایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: دہلی کالونی میں گھر سے 17 سالہ لڑکی کی لاش برآمدلڑکی گھر میں ملازمہ تھی،گھر کے مالکان گھر میں نہیں تھے،لاش پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کردی گئی: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رواں سال کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز کرگئیںکراچی : رواں سال کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کی تعداد اسی ہزار سے تجاوز کرگئیں، اس دوران 52 ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں چوری اور چھینی گئی یہ تعداد تو وہ ہے جو رپورٹ ہوئی، کسی نہ کسی وجہ سے نہ رپورٹ ہوسکنے والی تعداد اس سے تین گنا زیادہ ہوگی! Govt should declare it as an industry and put tax on the criminals (they are not gonna arrest them anyway), if we take an average of 20k per crime, people of karachi lost 1.6 billion in one year.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے گھر سے 19 سالہ لڑکی کی لاش برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن رئیس امروہی میں گھر سے 19 سالہ لڑکی کی لاش ملی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ لاش کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق - ایکسپریس اردووقوعہ سے چودہ نائن ایم ایم کے خول برآمد ہوئے، مقتولین کی شناخت نذر، سعید اور خیال کے ناموں سے ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے دبئی کی پی آئی اے پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکارترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کے لیے جہاز کچھ دیر بعد مہیا ہوجائے گا، اس حوالے سے انتظامات کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹرالی بیگ سے 7.5 کلوگرام ’’آئس‘‘ برآمد، ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوکراچی میں ٹرالی بیگ سے 7.5 کلوگرام ’’آئس‘‘ برآمد، ملزم گرفتار - ExpressNews ہن برف کھڑنا بھی جرم اے 🫤
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »