کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بدترین بحران

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متعدد علاقوں میں کئی گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

اختر کالونی میں 10 گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی نہ آئی جبکہ کورنگی ناصرجمپ، پی اینڈ ٹی سوسائٹی اور لکھنؤ سوسائٹی میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، گڈاپ، کاٹھور، گلشن معمار، شادمان ٹاؤن اور احسن آباد میں بھی بجلی غائب ہے۔

اس کے علاوہ ملیر سعود آباد اور نیو کراچی جبکہ فیڈرل بی ایریا کے مختلف بلاکس، جمشید روڈ، حیدرآباد کالونی، لائنز ایریا، ڈیفنس، کورنگی، بلدیہ ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں بھی بجلی کئی گھنٹوں سے غائب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، بجلی بھی غائب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، دو افراد جاں بحق، بجلی غائب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کےباعث مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحقمختلف علاقوں ميں سڑکيں تالاب بن گئيں جبکہ گاڑياں اور موٹر سائيکليں بند ہوگئیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: شہر میں پہلی بارش کے بعد ٹریفک کا نظام درہم برہمآرٹس کونسل کے قریب درخت گرگیا جس کے بعد ٹریفک کی روانی مزید متاثر ہوئی جبکہ آئی آئی چندریگرروڈ پر رہائشی علاقوں کو جانے والے ٹریک پر 8 لینز بن گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارش کے موسم میں بجلی کے کھمبوں، ٹوٹی تاروں سے دور رہیں، کے-الیکٹرکترجمان کا کہنا تھا کہ کے-الیکٹرک کی موبائل ٹیمیں بجلی سے متعلق بروقت امداد اقدامات کے لیے ہمہ وقت مصروف ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »