کراچی میں بارشوں کا 36 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون بارشوں کا 36 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات:

Posted: Aug 26, 2020 | Last Updated: 56 mins agoمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون بارشوں کا 36 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

ترجمان محکمہ موسمیات خالد محمود نے سماء سے گفتگو میں بتایا کہ کراچی میں اس برس طوفانی بارشیں ہوئی ہیں اور اس سے 36 سالہ وہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جو سن 1984ء میں قائم ہوا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ سن 1984ء کے بعد اگست میں یہ پہلا موقع ہے جب 350 ملی میٹر بارش ہوئی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ بدھ کی رات ایک اور اسپيل آئے گا لیکن کراچی میں زیادہ بارش نہیں ہوگی کیوں کہ اب بارشوں کا سلسلہ شمال کی جانب بڑھ رہا ہے۔

خالد محمود نے کہا کہ بارشوں کا سلسلہ مضبوط ہوکر شمال کی جانب بڑھ رہا ہے اور بدھ کی رات وسطی اور بالائی پنجاب کے ساتھ بلوچستان میں شدید بارشیں ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہکراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ Read News Karachi MuradAliShah HeavyRainfall Visit RainHitAreas pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون بارشوں کا 36 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاکراچی میں مون سون بارشوں کا 36 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا - ایکسپریس اردو29 سے 30 اگست کے دوران ایک اور مون سون سسٹم سندھ میں میں بارش برسا سکتا ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: اگست میں ہونیوالی سابقہ بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ماہ اگست میں بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »