کراچی: گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیزسکس خیابان بخاری میں گھر سے میاں بیوی کی گلا کٹی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 سالہ شخص زخمی حالت میں بھی ملا ہے۔ لاشوں اور زخمی شخص کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت 85 سالہ جاوید اور 80 سالہ سلمیٰ کے نام ہوئی ہے۔ 20 سالہ زخمی شخص نے اپنا نام عمر فاروق بتایا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے گھریلو ملازم کو آلہ قتل سمیت حراست میں لے لیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کا کہنا ہے کہ ڈیفنس بخاری کمرشل میں میاں بیوی کوچھریوں کےوار کرکےقتل کیا گیا۔ واقعہ میں زخمی نوجوان مقتولین کا نرس تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے میاں بیوی کی گلاکٹی لاشیں برآمد - ایکسپریس اردوپولیس نے جائے وقوعہ سے گھریلو ملازم کو آلہ قتل سمیت حراست میں لے لیا، ایس ایس پی ویلکم 2 نیا پاکستان گلا کٹی لاشیں بوری بند لاشیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:طوفان ایمپھین کراچی سے 2200 کلو میٹر دور مزید کمزورسمندری طوفان ایمپھین Amphan کراچی سے 2200 کلو میٹر دور بھارتی شہر کولکتہ سے جنوب میں 390
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گھر سے مستقل کام کرنے سے ذہنی صحت خراب ہونے کا خدشہعالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو کے پیشِ نظر تمام تر ادارے اور دفاتر بند ہیں اور  ملازمین گھرو ں سے کام کرنے پر مجبور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے عوام ایکسپریس، کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس روانہملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران معطل ٹرین آپریشن بحال ہونے پر کراچی اور کوئٹہ سے بھی پہلی ٹرینیں روانہ ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای سے مزید 213 پاکستانی کراچی پہنچ گئےوطن واپس لوٹنے والے مسافر دبئی، ابوظبی اور شارجہ سمیت مختلف علاقوں میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے ہوئے تھے۔ I register my self 5 April Dubai consulate I lost my job 25Feb my Visa alrady expired.i send my email or msg to everyone Pakistan embasy but stil no response I m in room last more then 75days.need ticket 0551353508 please help me ImranKhanPTI YusufMoeed mophrd ahmedamjadali1 We are more than 600+ foreigners Dr are waiting for pmdc Liscience from last four months but pmdc is not issuing us, even during this pandemic when country need Dr's . raise our voice DoctorsWithoutRMP FMGs_UnpaidDoctors
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع Azad kro jb Sindh ka barra chor Zardari bahir hay tou sb ko Bahir nikaalo in ka kia qasoor, ghareeb andar maafia azad, Laanat iss system pe, kia yahi Pakistan hay?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »