کراچی میں دسویں بار اکوڈا مشق کا انعقاد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں دسویں بار اکوڈا مشق کا انعقاد ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے زیرِ انتظام اور پاک بحریہ کے تعاون سے دسویں باراکوڈا مشق کا کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کےمطابق مشق کا آغاز ہیڈکوارٹر میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی میں پرچم کشائی کی تقریب سے ہوا،تقریب میں 11 دوست ممالک کے مندوبین نے بھی شرکت کی۔بعدازاں غیرملکی مندوبین نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی سے خصوصی ملاقات کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تین روز تک جاری رہنے والی مشق کا افتتاحی اجلاس آج کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا،اجلاس میں سٹیٹ منسٹر محترمہ زرتاج گل بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی ۔

مشق کامقصد سمندرمیں تیل کا رساؤ روکنا ، بحری قذاقی اور ناگہانی آفت میں بچاؤ کے طریقوں سے آگہی حاصل کرناہے-

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیشکراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیش Karachi Woman Misbehaved TrafficPoliceOfficer PoliceStation pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official What is this stupidity pid_gov MoIB_Official 😂😂😂😂 pid_gov MoIB_Official سوشل میڈیا کے آنے سے کچھ زیادہ ہی میں کی بیماری پھیل گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ معاہدہپاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 72 سالہ تاریخ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، برادر ملک چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کا معاہدہ کرلیا گیا ہے gawadar per qabza karne k baad ab stock exchange per b qabza jamana chahte hai..,; Hmmmm aur is ka matlab China ab Stock Market pe bheeeeeee🧐 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں عاطف اسلم کا کنسرٹ متنازعہ ہوگیاکراچی میں عاطف اسلم کا کنسرٹ متنازعہ ہوگیا Pakistan Karachi AtifAslam Concert Controversial itsaadee
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »